تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانتْوا" کے متعقلہ نتائج

تانتْوا

نو مولود بچے کی زبان کے نیچے لگی ہوئی ایک باریک جھلی جس کو دائی نکال دیتی ہے تاکہ زبان حرکت کرنے لگے

تانتْوا ٹُوٹْنا

یا وہ گوئی یا بکواس کرنے کی عادت ہونا ، بیکار باتیں کیے جانا.

اَگَن تانتْوا

رک : اگن چرغ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تانتْوا کے معانیدیکھیے

تانتْوا

taa.ntvaa ताँतवा

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: قصابی

  • Roman
  • Urdu

تانتْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نو مولود بچے کی زبان کے نیچے لگی ہوئی ایک باریک جھلی جس کو دائی نکال دیتی ہے تاکہ زبان حرکت کرنے لگے
  • آنت اترنے کی بیماری، فتق
  • (قصاب) ادلے یا مچھلی کے سرے کا نکیلا سرا جو نہایت باریک سفید ریشوں کا مجموعہ ہوتا ہے اور ہڈی کے سرے سے جڑا رہتا ہے، اس کے تناؤ سے ہڈی کے جوڑ میں حرکت ہوتی ہے

Urdu meaning of taa.ntvaa

  • Roman
  • Urdu

  • nau mauluud bachche kii zabaan ke niiche lagii hu.ii ek baariik jhillii jis ko daa.ii nikaal detii hai taaki zabaan harkat karne lage
  • aant utarne kii biimaarii, fataq
  • (qassaab) adle ya machhlii ke sire ka nukiilaa siraa jo nihaayat baariik safaid resho.n ka majmuu.aa hotaa hai aur haDDii ke sire se ju.Daa rahtaa hai, is ke tanaav se haDDii ke jo.D me.n harkat hotii hai

English meaning of taa.ntvaa

Noun, Masculine

  • ligament under the tongue
  • hernia

ताँतवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक रोग जिसमें आँत अंडकोश में उतर आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تانتْوا

نو مولود بچے کی زبان کے نیچے لگی ہوئی ایک باریک جھلی جس کو دائی نکال دیتی ہے تاکہ زبان حرکت کرنے لگے

تانتْوا ٹُوٹْنا

یا وہ گوئی یا بکواس کرنے کی عادت ہونا ، بیکار باتیں کیے جانا.

اَگَن تانتْوا

رک : اگن چرغ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانتْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانتْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone