تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پنجہ" کے متعقلہ نتائج

پنجہ

(بنائی) دری کا بنالا ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، کرکری.

پَنْجَۂ غَم

غم کا ہاتھ

پَنْجَۂ مِہْر

رک : پنجۂ آفتاب ، پنجۂ خورشید.

پَنْجَۂ عِشْق

claw, grip of love

پَنْجَۂِ ظُلْم

ظلم کا ہاتھ ، (کنایۃً) انتہائی اذیت و تکلیف دہ ہاتھ ، بیداد

پَنْجَۂ مِژَہ

پلکیں ، پلکوں کے بال.

پَنْجَۂ عَرَب

(کُشتی) ایک قسم کا دان٘و جو اس طرح لگاتے ہیں کہ جب حریف سامنے کھڑا ہو تو اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی خوب زور سے پکڑ کر داہنی طرف کو موڑتے ہیں اور بائیں ہاتھ سے فوراََ جھک کر حریف کا بایاں موزہ اندر سے پکڑ کے کھین٘چ لیتے ہیں اور یوں اسے چاروں شانے چت گراتے ہیں .

پَنْجَۂ گُرْگ

یہ ایک نبات کے نہایت باریک باریک تخم ہوتے ہیں جو آگ میں ڈالتے ہی شعلہ پکڑلیتے ہیں ، نباتی گندھک ، گوگرد نباتی ، نباتی کبرہت ، رصن رجل الذئب ، لاط : Lycopodium ، انگ : Wolf's Claw/foot

پَنْجَۂ مَرْیَم

ایک گھاس کا نام جو شکل میں پنجے سے مشابہ ہے (تبرکاً خوش عقیدگی کے طور پر وضع حمل کے وقت اسے پانی میں ڈال کر زچہ کے قریب رکھ دیتے ہیں تاکہ ولادت میں آسانی ہو کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ کی ولادت کے وقت عالم کرب میں حضرت مریم کا ہاتھ اس گھاس پر جا پڑا تھا)، مریم کا پنجا، بی بی کا پنجا

پَنْجَہ کَش

(مجازاََ) شہ زور ، لڑاکا ، زور آور ، دبن٘گ.

پَنْجَۂ بِدعَت

ظلم کا پنجہ، ظالم کے قابو پانے کے متعلق ہے

پَنْجَہ فِگَن

(لفطاََ) ہاتھ ڈالنے والا ، (مجازاََ) پنجہ لڑانے والا.

پَنْجَۂ دُعا

ہاتھ جو دعا کے لیے پھیلایا جائے.

پَنْجَۂِ یَلی

(لفظاً) پہلوان کا ہاتھ ، (مجازاً) طاقتور ہاتھ.

پَنْجَۂِ خُور

رک : پنجۂ آفتاب .

پَنْجَۂِ قَضا

دست اجل ، موت کی گرفت .

پَنْجَۂِ شانَہ

کن٘گھی

پنجہ نما

پنجے کی شکل کا، پنجہ جیسا

پَنْجَہ اَفْگَن

پنجہ لڑانے والا ، مقابلہ یا زور آزمائی کرنے والا.

پَنْجَۂِ آفْتاب

سورج کی کرنیں

پَنْجَۂ صَیّاد

صباد کا ہاتھ (مجازاََ) وہ جال جس سے شکاری پرند پکڑتا ہے.

پَنْجَۂ آہِنی

استحصال، لوٹ کھسوٹ، مضبوط گرفت

پَنْجَۂ اَلْماس

فولاد کا پنجہ جس سے کشتی گیر ورزش کرتے ہیں.

پَنْجَۂِ دَلّاک

(حمام میں نہاتے وقت) بدن ملنے والے خادم کا ہاتھ ، کیسۂ دلاک.

پَنْجَہ نُما پَتّا

ایسا پتا جس کے کناروں میں ہاتھ کی انْگلیوں سے مشابہ گہرے کٹائو ہوں.

پَنْجَہ گِیر

پنجے سے شکار کرنے اور پنجے سے دبا کر کھانے والا (پرند)

پَنْجَۂ مِژْگاں

رک : پنجۂ مژہ.

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

پَنْجَۂ حَیدَری

(لفظاََ) حضرت علی کا دست مبارک ، (مجازاََ) طاقت ورہاتھ

پَنجَۂِ مَرجاں

درخت کی شکل کی ایک بحری نبات جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں بیچ کے تنے سے شاخ در شاخ ٹہنیاں سی پھیلی ہوتی ہیں، جو دیکھنے میں ایسی معلوم ہوتی ہیں جیسے پنجہ (بیشتر سرخ رنگ کا ہوتا ہے)، مونگے کا درخت یا شاخیں

پَنْجَۂِ ضَرغام

شیر کا پنجہ (کنایۃً) بہت مضبوط ہاتھ ، (مجازاََ) ایسی گرفت جس سے بچا نہ جا سکے .

پَنْجَہ چَھکّا چَلْنا

گنجفے یا تاش کی بازی لگنا ، جوا کھیلا جانا.

پَنْجَہ ہونا

پنجہ کرنا (رک) کا لازم.

پَنْجَہ دینا

کمر میں ہاتھ ڈال کر پکڑنا

پَنْجَہ کَشی

پنجوں سے طاقت آزمائی کرنا، زور آزمائی کرنا، پنجہ لڑانا

پَنْجَۂِ خُورْشِید

رک : پنجۂ آفتاب .

پَنْجَۂِ نِگارِیں

محبوبہ کا نقش و نگار والا کف دست جس میں مہندی لگی ہو، حسین ہاتھ

پَنْجَۂِ اِسْکَنْدَری

(لفظاً) سکندر کا ہاتھ ، (مجازاً) وہ ہاتھ جس مین سکندر کی سی قوت طاقت اور صلاحیت ہو.

پَنْجَہ کَرنا

دو آدمیوں کا باہم انگلیوں میں انگلیاں گان٘ٹھ کر ایک دوسرے کا ہاتھ موڑنے کے لیے زور کرنا، مقابلہ یا طاقت آزمائی کرنا

پَنْجَہ لَگْنا

ضرب لگنا.

پَنْجَہ ٹِکْنا

تھوڑے سے دخل کا موقع ملنا ، ذرا قدم جمنا.

پَنْجَہ بَنانا

ہاتھ کا نقش چھاپنا.

پَنْجَہ ڈالْنا

حملہ کرنا ، وار کرنا ؛ مقابلہ کرنا.

پَنْجَہ مارْنا

چنگل مارنا، جھپٹا مارنا، زخمی کرنا

پَنْجَہ اُتَرنا

ہاتھ کے پہن٘چے کی ہڈی کا جگہ سے بے جگہ ہو جانا ، (مجازاً) کٹ جانا.

پَنْجَہ دَھرنا

تصرف کرنا ، قبضہ کرنا.

پَنْجَہ مِلانا

رک : پنجہ کرنا.

پَنْجَہ پھیرنا

(پہلوانوں کی اصطلاح) پنجے میں پنجہ ڈال کر مروڑدینا

پَنْجَہ موڑْنا

رک : پنجہ پھیر دینا / پھیرنا.

پَنْجَہ گاڑْنا

قبضہ کرنا ، سکہ بٹھانا، جھنڈا گاڑنا.

پَنْجَہ گَڑونا

رک : پنجہ گاڑنا ؛ صرب پہنچانا ، تکلیف دینا .

پَنْجَہ آویزی

رک : پنجہ آزمائی.

پَنْجَہ ٹیکْنا

(کنایۃً) گنجائش پانا، سہارا لینا (فقرہ) یاروں کو پنجہ ٹیکنے کی ذرا سی جگہ مل جائے، وہ اڑنگا لگایا کہ چاروں شانے چِت

پَنْجَہ آزْمائی

پنجہ لڑانے کا عمل، (مجازاً) مقابلہ، ضدم ضدا

پَنْجَہ لَڑانا

پنجہ سے پنجہ ملاکر زور کرنا

پَنْجَہ مَروڑْنا

رک : پنجہ پھیر دینا / پھیرنا.

پَنْجَہ مَڑوڑنا

۔ پنجہ پھیرنا۔ ؎

پَنْجَہ میں آنا

قبضہ یا گرفت میں چلا جانا.

پَنْجَہ لے جانا

۔ غالب آجانا۔ حریف مقابل کا پنجہ موڑ دینا۔

پَنْجَہ چَڑھانا

کسی تعزیہ خانے وغیرہ میں علم یا اس کا پنجہ نذر کے طور پر پیش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پنجہ کے معانیدیکھیے

پنجہ

panjaपंजा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: جنگلات کنایۃً قصابی جوتا بنائی

  • Roman
  • Urdu

پنجہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بنائی) دری کا بنالا ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، کرکری.
  • پان٘چ سے منسوب ، جو تعداد میں پان٘چ ہو ، پان٘چ کا مجموعہ ، کسی چیز کی گنتی کے موقع پر : ایک پنجہ ، دو پنجے وغیرہ.
  • ہاتھ کی پان٘چوں ان٘گلیاں ہتھیلی سمیت ، کلائی تک کا ہاتھ یا پان٘و کا اگلا حصہ جہاں تک پان٘چ ان٘گلیوں کی ہڈیاں ہوتی ہیں.
  • (جوتا سازی) جوتی کا سامنے کا حصہ یا من٘ھ جس میں پیر کا ان٘گلیاں اور کچھ اگلا حصہ رہتا ہے.
  • (قصائی) پٹھے سے اوپر کا گوشت.
  • (مجازاً) پان٘چ روپیے ، پان٘چ روپے کا نوٹ
  • (مجازاً) تسلط ، قابو ، قبضہ ، گرفت ، اختیار.
  • ایک قسم کا زور جو حریف کے ہاتھ کی پان٘چوں ان٘گلیوں میں اپنی پان٘چوں ان٘گلیاں ڈال کر کیا جاتا ہے.
  • پرند اور حیوان کا چن٘گل اور پان٘و.
  • پنج شاخہ (رک)
  • جانور کی پسلی کی ہڈی یا اسی شکل کا بنا ہوا اوزار جس سے خاکروب میلا اٹھاتے ہیں.
  • دو فٹ لمبی چھڑی جس کے من٘ھ پر پان٘چ ان٘گلیاں سی بنی ہوتی ہیں اور اسے عموماً پشت کھجانے کے کام میں لاتے ہیں ، پشت خار ، بے منتا.
  • قالین کا رواں جمانے کا پنجے کی شکل کا اوزار.
  • گنجفے یا تاش کا وہ پتا جس پر پان٘چ نشان بنے ہوتے ہیں.
  • لَپ ، مٹھی.
  • موزے کا نچلا حصہ جس میں پنجہ رہتا ہے.
  • وہ سونے چان٘دی یا کسی دھات کا ہاتھ جو علم پر نصب ہوتا ہے.
  • کوئی آلہ یا پرزہ جس سے پنجے کی طرح گرفت کا کام لیا جائے.
  • ۔ (ف ۱۔ کف دست و پا۔ ۲۔ پنجاہ کا مخفف پنجہ۔ ۳۔ آفتاب کی کرنیں) مذکر۔ (کنایۃً) آفتاب کی کرنوں کو کہتے ہیں۔ ؎ ۲۔ گنجفہ یا تاش کا وہ پتّا جس پر پانچ کانشاں بنا ہوتا ہے۔ ؎ ۳۔ وہ خمیدہ اسخواں جن سے خاکروب مَیلا اٹھاکر اپنی ٹوکری میں ڈال لیتے ہیں۔ ۴۔ پانچ س

شعر

English meaning of panja

Noun, Masculine

  • fist, a cast or turn of five with the dice, the five of a suit of cards, a currycomb, a back scratcher, aggregate of five, clutch, grasp, gold or silver hand with fingers extended (usu. attached to the upper part of a standard), paw, claw, possession, control, power, the fore part of a foot or shoe, the palm of the hand with the fingers extended

पंजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथ (या पैर) का वह अगला भाग जिसमें हथेली (या तलवा) और पाँचों उँग लियाँ होती हैं।
  • (कसाई) पट्ठे से ऊपर का गोश्त
  • एक किस्म का ज़ोर जो हरीफ़ के हाथ की पांचों उंगलीयों में अपनी पांचों उंगलियां डाल कर किया जाता है
  • एक ही तरह की पाँच चीजों का वर्ग या समूह। गाही। जैसे-चार पंजे आम।
  • क़ालीन का रवां जमाने का पंजे की शक्ल का औज़ार
  • कोई आला या पुर्ज़ा जिस से पंजे की तरह गिरिफ़त का काम लिया जाये
  • गनजफ़े या ताश का वो पता जिस पर पांच निशान बने होते हैं
  • जानवर की पसली की हड्डी या उसी शक्ल का बना हुआ औज़ार जिस से ख़ाकरूब मेला उठाते हैं
  • पंजशाख़ा (रुक
  • परिंद और हैवान का चंगुल और पांव
  • मौज़े का निचला हिस्सा जिस में पंजा रहता है
  • वो सोने चांदी या किसी धात का हाथ जो इलम पर नसब होता है
  • (जूता साज़ी) जूती का सामने का हिस्सा या मुंह जिस में पैर का उंगलियां और कुछ उगला हिस्सा रहता है
  • हाथ/पैर की उँगलियाँ, जूते का अगला हिस्सा, गंदगी उठाने वाला लोहा
  • (बनाई) दरी का बनाला ठोकने का पंजे की शक्ल का औज़ार, किरकरी
  • (मजाज़न) तसल्लुत, क़ाबू, क़बज़ा, गिरिफ़त, इख़तियार
  • (मजाज़न) पांच रोपीए, पांच रुपय का नोट
  • उँगलियों समेत हथेली, प्रहस्त, अलंबुष, प्रतल, अधिकार, क़ब्ज़ा, ताश का पाँच बँदकियों- वाला पत्ता, पाँच वस्तुओं की समष्टि, सहायता, मदद
  • दो फ़ुट लंबी छड़ी जिस के मुंह पर पांच उंगलियां सी बनी होती हैं और उसे उमूमन पुश्त खजाने के काम में लाते हैं, पुश्तख़ार, बे मंता
  • पांच से मंसूब, जो तादाद में पांच हो, पांच का मजमूआ, किसी चीज़ की गिनती के मौक़ा पर : एक पंजा, दो पंजे वग़ैरा
  • लिप, मुट्ठी
  • हाथ की पांचों उंगलियां हथेली समेत, कलाई तक का हाथ या पांव का उगला हिस्सा जहां तक पांच उंगलीयों की हड्डियां होती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پنجہ

(بنائی) دری کا بنالا ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، کرکری.

پَنْجَۂ غَم

غم کا ہاتھ

پَنْجَۂ مِہْر

رک : پنجۂ آفتاب ، پنجۂ خورشید.

پَنْجَۂ عِشْق

claw, grip of love

پَنْجَۂِ ظُلْم

ظلم کا ہاتھ ، (کنایۃً) انتہائی اذیت و تکلیف دہ ہاتھ ، بیداد

پَنْجَۂ مِژَہ

پلکیں ، پلکوں کے بال.

پَنْجَۂ عَرَب

(کُشتی) ایک قسم کا دان٘و جو اس طرح لگاتے ہیں کہ جب حریف سامنے کھڑا ہو تو اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی خوب زور سے پکڑ کر داہنی طرف کو موڑتے ہیں اور بائیں ہاتھ سے فوراََ جھک کر حریف کا بایاں موزہ اندر سے پکڑ کے کھین٘چ لیتے ہیں اور یوں اسے چاروں شانے چت گراتے ہیں .

پَنْجَۂ گُرْگ

یہ ایک نبات کے نہایت باریک باریک تخم ہوتے ہیں جو آگ میں ڈالتے ہی شعلہ پکڑلیتے ہیں ، نباتی گندھک ، گوگرد نباتی ، نباتی کبرہت ، رصن رجل الذئب ، لاط : Lycopodium ، انگ : Wolf's Claw/foot

پَنْجَۂ مَرْیَم

ایک گھاس کا نام جو شکل میں پنجے سے مشابہ ہے (تبرکاً خوش عقیدگی کے طور پر وضع حمل کے وقت اسے پانی میں ڈال کر زچہ کے قریب رکھ دیتے ہیں تاکہ ولادت میں آسانی ہو کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ کی ولادت کے وقت عالم کرب میں حضرت مریم کا ہاتھ اس گھاس پر جا پڑا تھا)، مریم کا پنجا، بی بی کا پنجا

پَنْجَہ کَش

(مجازاََ) شہ زور ، لڑاکا ، زور آور ، دبن٘گ.

پَنْجَۂ بِدعَت

ظلم کا پنجہ، ظالم کے قابو پانے کے متعلق ہے

پَنْجَہ فِگَن

(لفطاََ) ہاتھ ڈالنے والا ، (مجازاََ) پنجہ لڑانے والا.

پَنْجَۂ دُعا

ہاتھ جو دعا کے لیے پھیلایا جائے.

پَنْجَۂِ یَلی

(لفظاً) پہلوان کا ہاتھ ، (مجازاً) طاقتور ہاتھ.

پَنْجَۂِ خُور

رک : پنجۂ آفتاب .

پَنْجَۂِ قَضا

دست اجل ، موت کی گرفت .

پَنْجَۂِ شانَہ

کن٘گھی

پنجہ نما

پنجے کی شکل کا، پنجہ جیسا

پَنْجَہ اَفْگَن

پنجہ لڑانے والا ، مقابلہ یا زور آزمائی کرنے والا.

پَنْجَۂِ آفْتاب

سورج کی کرنیں

پَنْجَۂ صَیّاد

صباد کا ہاتھ (مجازاََ) وہ جال جس سے شکاری پرند پکڑتا ہے.

پَنْجَۂ آہِنی

استحصال، لوٹ کھسوٹ، مضبوط گرفت

پَنْجَۂ اَلْماس

فولاد کا پنجہ جس سے کشتی گیر ورزش کرتے ہیں.

پَنْجَۂِ دَلّاک

(حمام میں نہاتے وقت) بدن ملنے والے خادم کا ہاتھ ، کیسۂ دلاک.

پَنْجَہ نُما پَتّا

ایسا پتا جس کے کناروں میں ہاتھ کی انْگلیوں سے مشابہ گہرے کٹائو ہوں.

پَنْجَہ گِیر

پنجے سے شکار کرنے اور پنجے سے دبا کر کھانے والا (پرند)

پَنْجَۂ مِژْگاں

رک : پنجۂ مژہ.

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

پَنْجَۂ حَیدَری

(لفظاََ) حضرت علی کا دست مبارک ، (مجازاََ) طاقت ورہاتھ

پَنجَۂِ مَرجاں

درخت کی شکل کی ایک بحری نبات جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں بیچ کے تنے سے شاخ در شاخ ٹہنیاں سی پھیلی ہوتی ہیں، جو دیکھنے میں ایسی معلوم ہوتی ہیں جیسے پنجہ (بیشتر سرخ رنگ کا ہوتا ہے)، مونگے کا درخت یا شاخیں

پَنْجَۂِ ضَرغام

شیر کا پنجہ (کنایۃً) بہت مضبوط ہاتھ ، (مجازاََ) ایسی گرفت جس سے بچا نہ جا سکے .

پَنْجَہ چَھکّا چَلْنا

گنجفے یا تاش کی بازی لگنا ، جوا کھیلا جانا.

پَنْجَہ ہونا

پنجہ کرنا (رک) کا لازم.

پَنْجَہ دینا

کمر میں ہاتھ ڈال کر پکڑنا

پَنْجَہ کَشی

پنجوں سے طاقت آزمائی کرنا، زور آزمائی کرنا، پنجہ لڑانا

پَنْجَۂِ خُورْشِید

رک : پنجۂ آفتاب .

پَنْجَۂِ نِگارِیں

محبوبہ کا نقش و نگار والا کف دست جس میں مہندی لگی ہو، حسین ہاتھ

پَنْجَۂِ اِسْکَنْدَری

(لفظاً) سکندر کا ہاتھ ، (مجازاً) وہ ہاتھ جس مین سکندر کی سی قوت طاقت اور صلاحیت ہو.

پَنْجَہ کَرنا

دو آدمیوں کا باہم انگلیوں میں انگلیاں گان٘ٹھ کر ایک دوسرے کا ہاتھ موڑنے کے لیے زور کرنا، مقابلہ یا طاقت آزمائی کرنا

پَنْجَہ لَگْنا

ضرب لگنا.

پَنْجَہ ٹِکْنا

تھوڑے سے دخل کا موقع ملنا ، ذرا قدم جمنا.

پَنْجَہ بَنانا

ہاتھ کا نقش چھاپنا.

پَنْجَہ ڈالْنا

حملہ کرنا ، وار کرنا ؛ مقابلہ کرنا.

پَنْجَہ مارْنا

چنگل مارنا، جھپٹا مارنا، زخمی کرنا

پَنْجَہ اُتَرنا

ہاتھ کے پہن٘چے کی ہڈی کا جگہ سے بے جگہ ہو جانا ، (مجازاً) کٹ جانا.

پَنْجَہ دَھرنا

تصرف کرنا ، قبضہ کرنا.

پَنْجَہ مِلانا

رک : پنجہ کرنا.

پَنْجَہ پھیرنا

(پہلوانوں کی اصطلاح) پنجے میں پنجہ ڈال کر مروڑدینا

پَنْجَہ موڑْنا

رک : پنجہ پھیر دینا / پھیرنا.

پَنْجَہ گاڑْنا

قبضہ کرنا ، سکہ بٹھانا، جھنڈا گاڑنا.

پَنْجَہ گَڑونا

رک : پنجہ گاڑنا ؛ صرب پہنچانا ، تکلیف دینا .

پَنْجَہ آویزی

رک : پنجہ آزمائی.

پَنْجَہ ٹیکْنا

(کنایۃً) گنجائش پانا، سہارا لینا (فقرہ) یاروں کو پنجہ ٹیکنے کی ذرا سی جگہ مل جائے، وہ اڑنگا لگایا کہ چاروں شانے چِت

پَنْجَہ آزْمائی

پنجہ لڑانے کا عمل، (مجازاً) مقابلہ، ضدم ضدا

پَنْجَہ لَڑانا

پنجہ سے پنجہ ملاکر زور کرنا

پَنْجَہ مَروڑْنا

رک : پنجہ پھیر دینا / پھیرنا.

پَنْجَہ مَڑوڑنا

۔ پنجہ پھیرنا۔ ؎

پَنْجَہ میں آنا

قبضہ یا گرفت میں چلا جانا.

پَنْجَہ لے جانا

۔ غالب آجانا۔ حریف مقابل کا پنجہ موڑ دینا۔

پَنْجَہ چَڑھانا

کسی تعزیہ خانے وغیرہ میں علم یا اس کا پنجہ نذر کے طور پر پیش کرنا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پنجہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پنجہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone