تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیکا لینا" کے متعقلہ نتائج

ٹھیکا لینا

۱. کسی میعاد کے واسطے کسی چیز کی حقیّت یا حق خریدنا ، اجارہ لینا ، (کنایۃً) ذمہ لینا .

ٹھیکی لینا

دم لینا، تھوڑا چل کے ٹھہر جانا

ٹِیکا لینا

رک : ٹیکا لگوانا.

ٹھیکِیاں لینا

۔منزلِ شوق طے نہیں ہوتی ٹھیکیاں ناتوان لیتے ہیں (داغ)

ٹوک لینا

روک ٹوک کرنا ، ٹوکنا.

ٹِھیک کَر لینا

راضی کر لینا، منا لینا

چاروں چُولوں سے ٹھیک کَر لینا

معاملے کو پوری طرح سے درست کرلینا

ٹِھیک دو پَہَر میں دَم لینا

دو پہر کی تیز دھوپ کی تاب نہ لاکر کچھ دیر کو ٹھہر جانا ، (مجازاً) شدید محنت کے بعد کچھ آرام کر لینا ، تکلیف کے بعد کچھ راحت پانا .

ٹھیکا دینا

کسی چیز یا گاؤں وغیرہ کو اجارہ دینا

نام ٹھیرا لینا

نام مقرر کرنا ، نام رکھنا ۔

ٹِھیکْرا آنکھوں پَر رَکْھ لینا

بے ایمانی یا نا انصافی کرنا، ہٹ دھرمی یا دھاندلی کرنا

ہاتھ میں ٹِھیکرا لینا

بھیک مانگتے پھرنا ، فقیر ہوجانا ، مفلس ہوجانا ، غریب و محتاج ہونا .

دَمْڑی کا بَرْتَن ٹھوک بَجا کَر لینا

ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے ؛ ہر ایک کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے.

ٹھوکَر لینا

(گھوڑے کا) سکندری کھانا، الجھ کر گرنا

دِل ٹَھہرا لینا

تسکین دینا ، تسلّی دینا ، اضطراب دور کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیکا لینا کے معانیدیکھیے

ٹھیکا لینا

Thekaa lenaa•ठेका लेना

اصل: ہندی

موضوعات: طب کنایۃً طبلہ

  • Roman
  • Urdu

ٹھیکا لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. کسی میعاد کے واسطے کسی چیز کی حقیّت یا حق خریدنا ، اجارہ لینا ، (کنایۃً) ذمہ لینا .
  • ۲. رکنا ، ٹھہرنا ، آرام کرنا .
  • ۳. (طبلہ یا ڈھولک وغیرہ کا) بجنا ، آواز دینا .

Urdu meaning of Thekaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kisii miiyaad ke vaaste kisii chiiz kii haqiiXyat ya haq Khariidnaa, ijaara lenaa, (kanaa.en) zimma lenaa
  • ۲. ruknaa, Thaharnaa, aaraam karnaa
  • ۳. (tabla ya Dholak vaGaira ka) bajnaa, aavaaz denaa

English meaning of Thekaa lenaa

Compound Verb

  • enter into a contract, do some work, monopolize, take contract
  • the sound (of drums, etc.)

ठेका लेना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कोई काम करने के लिए दो या कई पक्षों में होने वाला, विशेषकर लिखित एवं कानून द्वारा प्रवर्तनीय ठहराव या निश्चय, हक़ ख़रीदना, ज़िम्मा लेना, मैंने तुम्हारी शिक्षा का ठेका नहीं लिया है, कुछ धन आदि के बदले में किसी का कोई काम पूरा करने या कराने का ज़िम्मा लेना
  • (तबला या ढोलक वग़ैरा का) बजना, आवाज़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیکا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیکا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone