تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھوکَر لینا" کے متعقلہ نتائج

ٹھوکَر لینا

(گھوڑے کا) سکندری کھانا، الجھ کر گرنا

ٹھوکَر کَر لینا

۔۱۔گھوڑے کا سکندری کھانا۔ ۲۔اُلجھ کے گِرنا۔ ۳۔لغزش کھانا۔ ؎

ٹھوکَریں لینا

ناچنے والے کا ناچتے میں خاص انداز سے قدم اُٹھانا .

ٹَکَّر لینا

مقابلہ کرنا، ہمسری کرنا

ٹھوکَر لَگْنا

ٹھوکر لگانا کا لازم، سن٘گ راہ یا کسی سخت چیز کی پاؤں میں ٹکر لگنا، کسی چیز کو پاؤں کی ضرب لگنا

ٹھوکَر دینا

ٹھوکر لگانا یا مارنا، ٹھکرانا

دَمْڑی کا بَرْتَن ٹھوک بَجا کَر لینا

ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے ؛ ہر ایک کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے.

ٹَکَّر کی لینا

مقابلہ کرنا، مقابلے میں آنا.

ٹِھیکْری رَکْھ لینا

(آن٘کھ یا اس کے مترادفات کے ساتھ) بے مروتی کرنا ، آن٘کھیں پھیر لینا ، مروت نہ کرنا .

ہاتھی سے ٹَکَّر لینا

نہایت مضبوط اور قوی سے لڑنا ، اپنے سے بڑے اور طاقتور شخص سے مقابلہ کرنا ۔

چَشْمِ مُرَوَّت پَر ٹھیکْری رَکھ لینا

کسی کا لحاظ نہ کرنا، کسی کا خیال نہ کرنا، بد لحاظ ہو جانا

مُنْھ پَر ٹِھیکری رَکھ لینا

refuse to have any regard for, be inconsiderate

آنکھوں پَر ٹِھیکْری رَکھ لینا

بے ایمانی یا نا انصافی کرنا، ہٹ دھرمی یا دھاندلی کرنا

آسمان سے ٹکر لینا

بہت بڑے کا مقابلہ کرنا، بہت بلند ہونا

ٹِھیکْرا آنکھوں پَر رَکْھ لینا

بے ایمانی یا نا انصافی کرنا، ہٹ دھرمی یا دھاندلی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھوکَر لینا کے معانیدیکھیے

ٹھوکَر لینا

Thokar lenaa•ठोकर लेना

محاورہ

دیکھیے: ٹھوکَر کھانا

  • Roman
  • Urdu

ٹھوکَر لینا کے اردو معانی

  • (گھوڑے کا) سکندری کھانا، الجھ کر گرنا
  • اٹکنا، رکنا، رک رک کر چلنا یا بولنا
  • (مجازاً) معشوق کی نازک چال
  • لغزش کھانا
  • ٹھوکر کھانا

Urdu meaning of Thokar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • (gho.De ka) sikandrii khaanaa, ulajh kar girnaa
  • aTaknaa, ruknaa, ruk ruk kar chalnaa ya bolnaa Thokar maanii nambar . kii haalat iKhatiyaar karnaa
  • laGzish khaanaa ; ruk ha Thokar khaanaa

ठोकर लेना के हिंदी अर्थ

  • (घोड़े का) सिकंदरी खाना, उलझ कर गिरना
  • अटकना, रुकना, रुक रुक कर चलना या बोलना
  • (लाक्षणिक) प्रेमिका की मनमोहक चाल
  • लग़्ज़िश खाना, लड़खड़ा जाना
  • ठोकर खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھوکَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھوکَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone