تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوک لینا" کے متعقلہ نتائج

ٹوک لینا

روک ٹوک کرنا ، ٹوکنا.

ٹھیکی لینا

دم لینا، تھوڑا چل کے ٹھہر جانا

ٹِیکا لینا

رک : ٹیکا لگوانا.

ٹھیکا لینا

۱. کسی میعاد کے واسطے کسی چیز کی حقیّت یا حق خریدنا ، اجارہ لینا ، (کنایۃً) ذمہ لینا .

ٹھیکِیاں لینا

۔منزلِ شوق طے نہیں ہوتی ٹھیکیاں ناتوان لیتے ہیں (داغ)

ٹِھیک کَر لینا

راضی کر لینا، منا لینا

چاروں چُولوں سے ٹھیک کَر لینا

معاملے کو پوری طرح سے درست کرلینا

دَمْڑی کا بَرْتَن ٹھوک بَجا کَر لینا

ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے ؛ ہر ایک کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے.

ٹِھیک دو پَہَر میں دَم لینا

دو پہر کی تیز دھوپ کی تاب نہ لاکر کچھ دیر کو ٹھہر جانا ، (مجازاً) شدید محنت کے بعد کچھ آرام کر لینا ، تکلیف کے بعد کچھ راحت پانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوک لینا کے معانیدیکھیے

ٹوک لینا

Tok lenaa•टोक लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹوک لینا کے اردو معانی

  • روک ٹوک کرنا ، ٹوکنا.

Urdu meaning of Tok lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • rok Tok karnaa, Tokana

टोक लेना के हिंदी अर्थ

  • रोक टोक करना, टोकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوک لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوک لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone