تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیکا دینا" کے متعقلہ نتائج

ٹھیکا دینا

کسی چیز یا گاؤں وغیرہ کو اجارہ دینا

ٹِیکا دینا

ماتھے وغیرہ پر ٹیکا لگانا

ٹھیکی دینا

کسی کو سہارا لگانا، مدد کرنا، (بازاری) ہتیلی لگانا

ٹیکا دینا

سہارا دینا.

ٹھوکَہ دینا

آہستہ آہستہ مارنا

ٹَہوکا دینا

چھُپا ہوا اشارہ کرنا، آگاہ کرنا، ہوشیار کرنا، جگانا، بیدار کرنا

ٹَھسْکا دینا

دھکیلنا ، بڑھا دینا ، آگے کر دینا ، پٹخ دینا (مجازاً) کم دینا.

ٹھیکا دینے والا

lessor, grantor

کَلَن٘ک کا ٹِیکا دینا

رک : کلنک کا ٹیکا لگانا.

کَلَن٘ک کا ٹِیکَہ دینا

رک : کلنک کا ٹیکا لگانا.

ٹِکا دینا

(مجازاً) لگادینا ، رسید کرنا.

ٹیک دینا

رک : ٹیکنا ؛ نشان لگانا.

ٹوک دینا

رک : ٹوکنا.

ٹھوک دینا

پیٹ ڈالنا، تھپڑ یا لات مارنا

ٹھیکا لینا

۱. کسی میعاد کے واسطے کسی چیز کی حقیّت یا حق خریدنا ، اجارہ لینا ، (کنایۃً) ذمہ لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیکا دینا کے معانیدیکھیے

ٹھیکا دینا

Thekaa denaa•ठेका देना

اصل: ہندی

مادہ: ٹھیکا

  • Roman
  • Urdu

ٹھیکا دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی چیز یا گاؤں وغیرہ کو اجارہ دینا

Urdu meaning of Thekaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ya gaanv vaGaira ko ijaara denaa

English meaning of Thekaa denaa

Compound Verb

  • give a contract, do some work

ठेका देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी चीज़ या गांव वग़ैरा को ठेका देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیکا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیکا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone