تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑَکْنا" کے متعقلہ نتائج

تَڑَکْنا

چٹخنا ، پھٹنا ، شق ہونا ، دراڑ پڑجانا

تَڑَقْنا

(مجازاََ) پیاس سے حلق کا خشک ہونا ، چٹخنا.

تَڑْکانا

رک : تڑکنا جس کا یہ متعدی ہے .

تَڑَپْنا

پھڑکنا ، بیتاب ہونا ، بے قرار ہونا ، بے چین ہونا.

تَپَکْنا

زخم میں ٹیس ہونا، لپک ہونا، چبھنا، دکھنا

تَڑَخْنا

پھٹنا ، شق ہونا ، دراڑ پڑنا ، چٹخنا.

تَمَکْنا

منْھ سرخ ہونا، تمتمانا، ناراض ہونا، غصّہ ہونا، جذبات سے مغلوب ہوجانا، بغیر کسی خاص سبب کے غصّہ ہوجانا، غصّہ میں ناروا باتیں زبان سے نکالنا، اعتدال سے ہٹ جانا، تمتمانا

تَلَکْنا

تڑپنا ، بے چین ہونا.

تَرَکْنا

(تیر اندازی) کمان کے سروں کی تان جو عام طور سے تان٘ت کی ہوتی ہے جس کے ذریعے کمان کے سروں کو تڑپا یا اور تیر یا غلہ چلایا جاتا ہے ، پٹ خنا، چلہ ، زہ

تَکْنا

۱. بغور دیکھنا ، گھورنا ، ٹکٹکی بان٘دھنا ، دیکھنا .

تَھکْنا

رکنا، عاجز آنا (نفی کے ساتھ)

تاکْنا

پسند کرنا ، چھان٘ٹنا ، منتخب کرنا.

تِنَکْنا

جھلانا، بگڑنا، ناراض ہونا، تربھر ہونا

تَڑْنا

بندوق وغیرہ کی آواز، تڑاق بڑاق؛ بادل کی گرج

تِڑَکْیا

(دکنی ٹھگوں کی اصطلاح) سنہار .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑَکْنا کے معانیدیکھیے

تَڑَکْنا

ta.Daknaa•तड़कना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: پھول

  • Roman
  • Urdu

تَڑَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چٹخنا ، پھٹنا ، شق ہونا ، دراڑ پڑجانا
  • چٹکنا ، کھلنا (پھول یا کلی کا)
  • تڑخ کر بولنا
  • اچکنا ، پھاندتا
  • ، بیتاب ہو جانا ، پھٹ پڑنا
  • ۔(عم) لازم۔ دیکھو تڑخنا۔

فعل متعدی

  • بگھارنا ، چھونکنا ، تڑکا دینا .

Urdu meaning of ta.Daknaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaTaKhnaa, phaTnaa, shaq honaa, daraa.D pa.D jaana
  • chaTakna, khulnaa (phuul ya kalii ka
  • ta.DaKh kar bolnaa
  • uchaknaa, phaa.ndataa
  • ، betaab ho jaana, phaT pa.Dnaa
  • ۔(am) laazim। dekho ta.DaKhnaa
  • baghaarnaa, chhaunknaa, ta.Dkaa denaa

English meaning of ta.Daknaa

Intransitive verb

  • be angry, be split, crack

तड़कना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • गरम होकर तड़ की आवाज़ के साथ फटना; फूटना या चटकना; कड़कना
  • किसी चीज़ का सूखकर फटना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone