تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَکْنا" کے متعقلہ نتائج

تَرَکْنا

(تیر اندازی) کمان کے سروں کی تان جو عام طور سے تان٘ت کی ہوتی ہے جس کے ذریعے کمان کے سروں کو تڑپا یا اور تیر یا غلہ چلایا جاتا ہے ، پٹ خنا، چلہ ، زہ

تِرْکُنا

(لفظاً) تین کونوں یا گوشوں والا ، (اصطلاحاً) پن گھڑی کا ایک پرزہ.

تَرَقْنا

پھٹنا،شق ہونا، شگافته ہونا

طُرَقْنا

تڑقنا ، چٹخنا ، بال پڑ جانا ، دڑاڑ پڑنا ، آواز کے ساتھ پھٹنا ، ٹوٹ پھوٹ جانا.

تَھرَکْنا

تِھرَکْنا

ناچنا، مٹکنا، اعضا کا متحرّک ہونا، پھڑکنا، جیسے بوٹی بوٹی پڑی تھرکتی ہے، (دکن) پرندے کا اُڑنا، منڈلانا، اعضا کو حرکت دینا، چشم و اہرو اور دونوں شانوں کو حرکت دینا، مٹکنا، ناچنا

تَرْکِینَہ

ایک قسم کا درندہ جسے فارسی میں کفتار اور اردو میں بجو کہتے ہیں.

تُرْکانَہ

ترک جیسا، ترک کے انداز کا

تُرْکَن

ترک کی بیوی، ترک عورت

تِرْکَن

ترک شاستر کا مننے والا ؛ منطقی ، جھگڑالو ، بحث کرنے والا

تُرکان

Turks, or of relating to Turkey

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

تَرَسْنا

(کسی چیز کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا، نہایت مشتاق رہنا، پھڑکنا، آرزو میں بے چین رہنا

تَپَکْنا

زخم میں ٹیس ہونا، لپک ہونا، چبھنا، دکھنا

تَڑَکْنا

چٹخنا ، پھٹنا ، شق ہونا ، دراڑ پڑجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَکْنا کے معانیدیکھیے

تَرَکْنا

taraknaa•तरकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَرَکْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تیر اندازی) کمان کے سروں کی تان جو عام طور سے تان٘ت کی ہوتی ہے جس کے ذریعے کمان کے سروں کو تڑپا یا اور تیر یا غلہ چلایا جاتا ہے ، پٹ خنا، چلہ ، زہ
  • غور کرنا ، تحقیق کرنا ، بحث و مباحثہ کرنا، شک کرنا

Urdu meaning of taraknaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tiir andaazii) kamaan ke suro.n kii taan jo aam taur se taant kii hotii hai jis ke zariiye kamaan ke suro.n ko ta.Dpaa ya aur tiir ya galla chalaayaa jaataa hai, piT khanna, chillaa, zah
  • Gaur karnaa, tahqiiq karnaa, behas-o-mubaahisa karnaa, shak karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone