تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

تَڑْنا

بندوق وغیرہ کی آواز، تڑاق بڑاق؛ بادل کی گرج

مُڑنا تُڑنا

ٹیڑھا میٹرھا ہونا ۔

توڑْنا

ٹکڑے کرنا، شکستہ کرنا

تاڑْنا

مارنا ، دشنام طرازی کرنا ، ضرب لگانا ، سزا دینا ، ملامت کرنا ، برا بھلا کہنا ، تادیب کرنا ، گوشمالی کرنا ، سرزنش کرنا.

تَڑانا

رک : ٹرانا ، زور دار آواز نکالنا ، تڑتڑانا ، تڑپنا

تُڑانا

(رسی، لگام وغیرہ) توڑ ڈالنا، توڑ لینا

تُھڑْنا

(کسی چیز کی مقدار یا تعداد) کم پڑنا ، گھٹ جانا.

تَڑّانا

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

تَکْنا

۱. بغور دیکھنا ، گھورنا ، ٹکٹکی بان٘دھنا ، دیکھنا .

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

تُونا

(حیوانات کا) حمل گرنا، اسقاط ہونا

تَنْنا

پورنا ، تاننا ، پھیلانا

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

تَنا

درخت کا سطح ِ زمین سے لیکر وہاں تک کا حصہ جہاں سے شاخیں نکلتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑْنا کے معانیدیکھیے

تَڑْنا

ta.Dnaa•तड़ना

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

تَڑْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بندوق وغیرہ کی آواز، تڑاق بڑاق؛ بادل کی گرج

فعل مرکب

  • تاڑنا کا لازم، تڑجانا

Urdu meaning of ta.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • banduuq vaGaira kii aavaaz, ta.Daak ba.Daaq; baadal kii garaj
  • taa.Dnaa ka laazim, ta.D jaana

तड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ताड़ना परिवर्तित रूप, तड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone