تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑَخْنا" کے متعقلہ نتائج

تَڑَخْنا

پھٹنا ، شق ہونا ، دراڑ پڑنا ، چٹخنا.

اَنگُور تَڑَخْنا

to crack or break (of scab of a sore or wound)

تَڑْخَن

تڑخ

تَڑَپْنا

پھڑکنا ، بیتاب ہونا ، بے قرار ہونا ، بے چین ہونا.

تَڑَکْنا

چٹخنا ، پھٹنا ، شق ہونا ، دراڑ پڑجانا

تَڑَقْنا

(مجازاََ) پیاس سے حلق کا خشک ہونا ، چٹخنا.

تَرَخْنا

شگاف ہوجانا، پھٹ جانا، دراڑ پڑجانا، چٹخ جانا

تَڑْنا

بندوق وغیرہ کی آواز، تڑاق بڑاق؛ بادل کی گرج

تُڑانا

(رسی، لگام وغیرہ) توڑ ڈالنا، توڑ لینا

تَڑانا

رک : ٹرانا ، زور دار آواز نکالنا ، تڑتڑانا ، تڑپنا

تَڑّانا

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

تُوٹْنا

ٹوٹنا

تُونا

(حیوانات کا) حمل گرنا، اسقاط ہونا

تارْنا

پاراتارنا، نجات دلانا، آزاد کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑَخْنا کے معانیدیکھیے

تَڑَخْنا

ta.DaKHnaa•तड़ख़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَڑَخْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پھٹنا ، شق ہونا ، دراڑ پڑنا ، چٹخنا.
  • بلند آواز پیدا ہونا.
  • (چمڑے وغیرہ میں) دڑاڑ پڑنا ، چٹکنا.

Urdu meaning of ta.DaKHnaa

  • Roman
  • Urdu

  • phaTnaa, shaq honaa, daraa.D pa.Dnaa, chaTaKhnaa
  • buland aavaaz paida honaa
  • (cham.De vaGaira men) da.Daa.D pa.Dnaa, chaTakna

English meaning of ta.DaKHnaa

Intransitive verb

  • crack, split, open out, crackle

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑَخْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑَخْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone