تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمَکْنا" کے متعقلہ نتائج

تَمَکْنا

منْھ سرخ ہونا، تمتمانا، ناراض ہونا، غصّہ ہونا، جذبات سے مغلوب ہوجانا، بغیر کسی خاص سبب کے غصّہ ہوجانا، غصّہ میں ناروا باتیں زبان سے نکالنا، اعتدال سے ہٹ جانا، تمتمانا

تُمَکْنار

رک : تنبک ، بازی گروں کی ڈھولکی

تُمَکْناری

رک : تنبک ، بازی گروں کی ڈھولکی

تَمَکُّن

قدرت، قابو، قبضہ

تَپَکْنا

زخم میں ٹیس ہونا، لپک ہونا، چبھنا، دکھنا

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

تَڑَکْنا

چٹخنا ، پھٹنا ، شق ہونا ، دراڑ پڑجانا

تَلَکْنا

تڑپنا ، بے چین ہونا.

تَرَکْنا

(تیر اندازی) کمان کے سروں کی تان جو عام طور سے تان٘ت کی ہوتی ہے جس کے ذریعے کمان کے سروں کو تڑپا یا اور تیر یا غلہ چلایا جاتا ہے ، پٹ خنا، چلہ ، زہ

تَکْنا

۱. بغور دیکھنا ، گھورنا ، ٹکٹکی بان٘دھنا ، دیکھنا .

تَھکْنا

رکنا، عاجز آنا (نفی کے ساتھ)

تاکْنا

پسند کرنا ، چھان٘ٹنا ، منتخب کرنا.

تِنَکْنا

جھلانا، بگڑنا، ناراض ہونا، تربھر ہونا

تَمْکا

لو لگ جانا ، گرمی ، صدمہؑ آفتاب ، سرسام

تِیکْنا

(رک) تاکنا ، تکنا ، نشانہ لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَکْنا کے معانیدیکھیے

تَمَکْنا

tamaknaa•तमकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَمَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • منْھ سرخ ہونا، تمتمانا، ناراض ہونا، غصّہ ہونا، جذبات سے مغلوب ہوجانا، بغیر کسی خاص سبب کے غصّہ ہوجانا، غصّہ میں ناروا باتیں زبان سے نکالنا، اعتدال سے ہٹ جانا، تمتمانا

Urdu meaning of tamaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • man॒ha surKh honaa, tamtamaanaa, naaraaz honaa, gussaa honaa, jazbaat se maGluub hojaana, bagair kisii Khaas sabab ke gussaa hojaana, gussaa me.n naaravaa baate.n zabaan se nikaalnaa, etidaal se hiT jaana, tamtamaanaa

English meaning of tamaknaa

Intransitive verb

  • grow red in the face, become enraged

तमकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • आवेश या क्रोधपूर्वक बोलने को उद्यत होना, गु़स्से से बेक़ाबू होना, तमतमाना
  • क्रोध के कारण चेहरा लाल होना
  • गु़स्से में नारवा बातें ज़बान से निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone