تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑَکْنا" کے متعقلہ نتائج

کَڑَکْنا

تڑخنا، تیز آواز سے چٹخنا، کسی کپڑے کا آواز کے ساتھ پھٹنا

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

بادَل کَڑَکْنا

رعد کا گرجنا، بجلی کا کڑکنا

بِجْلی کَڑَکْنا

بادلوں کی رگڑ سے بجلی چمکنا اور گرج پیدا ہونا

چھاتی کَڑَکْنا

سخت صدمہ ہونا

کَمان کَڑَکْنا

کمان چلنا ، کمان کھینچنا (اتنی زور سے کہ آواز پیدا ہو) ، جنگ ہونا .

سیسَر کَڑَکْنا

کنان کھین٘چے یا تِیر چُھوٹنے کی آواز نِکلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑَکْنا کے معانیدیکھیے

کَڑَکْنا

ka.Daknaaकड़कना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَڑَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • تڑخنا، تیز آواز سے چٹخنا، کسی کپڑے کا آواز کے ساتھ پھٹنا
  • زور سے بولنا، جوش یا غصّے سے بولنا
  • مہیب اور ڈراؤنی آواز نکالنا، گرجنا (بجلی اور بادل کا)
  • کمان سے تیر چلنے کی آواز ہونا
  • تیز رفتاری سے نکلنا، زناٹے کے ساتھ جانا
  • کسی ساز کا زور سے بجنا، نوبت یا نقارے پر ضرب پڑنا
  • تڑخ جانے والا، پھٹ جانے والا

Urdu meaning of ka.Daknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ta.DaKhnaa, tez aavaaz se chaTaKhnaa, kisii kap.De ka aavaaz ke saath phaTnaa
  • zor se bolnaa, josh ya gusse se bolnaa
  • muhiib aur Daraavnii aavaaz nikaalnaa, garjana (bijlii aur baadal ka
  • kamaan se tiir chalne kii aavaaz honaa
  • tez raftaarii se nikalnaa, zanaaTe ke saath jaana
  • kisii saaz ka zor se bajnaa, naubat ya naqaare par zarab pa.Dnaa
  • ta.DaKh jaane vaala, phaT jaane vaala

English meaning of ka.Daknaa

Intransitive verb

  • to murmur, grumble, to cackle, cluck
  • (drums, etc.) be beaten loudly
  • burst into a rage, speak angrily and very loudly
  • thunder, roar
  • to make off with all speed

कड़कना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • कड़-कड़ शब्द होना।
  • किसी वस्तु का चिटकना या फटना।
  • 'कड़-कड़' की ध्वनि होना
  • किसी चीज़ का चिटकना या टूटना-फूटना
  • बिजली कौंधने की ध्वनि होना
  • क्रोध में गरजकर बोलना; डाँटना
  • रेशमी वस्त्र का तह से फट जाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑَکْنا

تڑخنا، تیز آواز سے چٹخنا، کسی کپڑے کا آواز کے ساتھ پھٹنا

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

بادَل کَڑَکْنا

رعد کا گرجنا، بجلی کا کڑکنا

بِجْلی کَڑَکْنا

بادلوں کی رگڑ سے بجلی چمکنا اور گرج پیدا ہونا

چھاتی کَڑَکْنا

سخت صدمہ ہونا

کَمان کَڑَکْنا

کمان چلنا ، کمان کھینچنا (اتنی زور سے کہ آواز پیدا ہو) ، جنگ ہونا .

سیسَر کَڑَکْنا

کنان کھین٘چے یا تِیر چُھوٹنے کی آواز نِکلنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone