تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَڑَکنا" کے متعقلہ نتائج

مَڑَکنا

چٹکنا، ٹوٹنا، چٹ چٹ ٹوٹنا

مُڑَکانا

ٹیڑھا کرنا ۔

مَہَکنا

خوشبو میں بسنا، خوشبو دار ہونا، معطر ہونا

مَکْنا

ایک قسم کا بڑا ہاتھی جس کے دانت چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے اور جھوم جھوم کر چلتا ہے، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، بے دانت کا ہاتھی

مَچَکنا

لچکنا، لرزنا، کانپنا، تھرانا

مُڑنا

۲۔ ایک طرف سے منھ پھیر کے دوسری طرف کا رخ کرنا ، گھومنا ۔

مَکَڑنا

۔(ھ۔بفتح اول ودوم) اکڑنا۔ اینٹھنا۔

مَٹَکْنا

(نازوادا کے ساتھ) سر یا اعضا کا حرکت کرنا

مَڑھنا

کھال چڑھانا، کپڑا یا کاغذ چڑھانا، طبلے وغیرہ پر کھال چڑھانا، ملمع کرنا، قیمتی مسالا یا دھات آراؕئش کے لیے چڑھانا، پوشش کرنا، غلاف چڑھانا

مُرَکنا

مرکانا کا لازم، ٹوٹنا، مڑنا

مَلَکْنا

رک رک کر، آہستہ چلنا، اِٹھلا کر چلنا، اترانا، مٹکنا

مَسَکْنا

۱۔ چھونا ، ہاتھ پھیرنا ، رگڑنا ۔

مَنَکْنا

حرکات سے یہ ظاہر کرنا کہ بیدار ہے، ہاتھ پیر چلانا، کروٹ لینا، ہلنا

مُمکِنَہ

جو ہو سکتا ہو نیز جو کچھ موجود ہے، جو کچھ خیال میں آ سکتا ہے، ممکن

مُکنا

ختم ہونا، کسی بات کا ختم ہونا، طے پانا، تکمیل پانا، پورا ہونا، حل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَڑَکنا کے معانیدیکھیے

مَڑَکنا

ma.Daknaa•मड़कना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَڑَکنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چٹکنا، ٹوٹنا، چٹ چٹ ٹوٹنا
  • کپڑے کا چٹخ جانا
  • ہاتھ یا پانو کا ٹیڑھا ہونا
  • اکڑنا، اینٹھنا، تمکنت دکھانا

Urdu meaning of ma.Daknaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaTakna, TuuTnaa, chaT chaT TuuTnaa
  • kap.De ka chaTaKh jaana
  • haath ya paanv ka Te.Dhaa honaa
  • aka.Dnaa, i.inThnaa, tamkanat dikhaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَڑَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَڑَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone