تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپَکْنا" کے متعقلہ نتائج

تَپَکْنا

زخم میں ٹیس ہونا، لپک ہونا، چبھنا، دکھنا

دِل تَپَکْنا

بے چین ہونا ، دل میں سوزش ہونا.

چھالا تَپَکْنا

آبلے میں رہ رہ کر ہلکا ہلکا درد سا ہونا ، اندر ہی اندر کچھ لپک سی محسوس ہونا .

پھوڑا تَپَکْنا

پھوڑے میں ٹیس ہونا، زخم میں ٹیس اٹھنا

ایْڑِیاں تَپَکْنا

ایڑیوں میں درد ، ٹیس یا لپک ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپَکْنا کے معانیدیکھیے

تَپَکْنا

tapaknaaतपकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَپَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • زخم میں ٹیس ہونا، لپک ہونا، چبھنا، دکھنا

Urdu meaning of tapaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaKham me.n Tiis honaa, lapak honaa, chubhnaa, dikhnaa

English meaning of tapaknaa

Intransitive verb

  • throb, ache, pain

तपकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • (छाती या हृदय का) रह-रहकर धड़कना
  • ज़ख़्म में टीस होना, लपक होना, चुभना
  • चमकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَپَکْنا

زخم میں ٹیس ہونا، لپک ہونا، چبھنا، دکھنا

دِل تَپَکْنا

بے چین ہونا ، دل میں سوزش ہونا.

چھالا تَپَکْنا

آبلے میں رہ رہ کر ہلکا ہلکا درد سا ہونا ، اندر ہی اندر کچھ لپک سی محسوس ہونا .

پھوڑا تَپَکْنا

پھوڑے میں ٹیس ہونا، زخم میں ٹیس اٹھنا

ایْڑِیاں تَپَکْنا

ایڑیوں میں درد ، ٹیس یا لپک ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone