تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاری" کے متعقلہ نتائج

تاری

آتش بازی کی ایک قسم

تَعَرّی

नग्न होना, नंगा होना।

تَہْری

وہ چاول جس میں مسالہ پڑا ہو، اس میں بڑیاں یا آلو وغیرہ بھی ڈالتے ہیں، تاہری

تِہْری

تِہرا (رک) کی تانیث.

تھری

جنگلی جانور کی ماند

طاری

چھایا ہوا، پھیلا ہوا، مسلط، غالب

تاہری

ایک قسم کا طعام ہے کہ چاول اور بڑیوں سے بناتے ہیں ، آجکل چاول اور آلو سے بھی پکاتے ہیں.

تِہاری

تیری، تہارا (رک) کی تانیث.

تَتاری

تاتاری (رک) کی تخفیف

تِہْری نِسْبَت

(ریاضی) تین گنا، تگنا.

تِہْری سَواری

ڈولی یا پینس وغیرہ میں تین آدمیوں کا سوار ہونا

تاری پَیمَک

(زرباقی) زری کی وہ پیمک جس کے تانے کے درمیان ایک تار بادلے کا خوشنمائی اور چمک کے لیے ڈال دیا گیا ہو.

طاری ہونا

چھانا، کسی کیفیت کا غالب آنا، جیسے رعب طاری ہونا

تَعْرِیَہ

عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا

تِہَرِیا

جڑے ہوئے تین پھل، تگانہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تاری کے معانیدیکھیے

تاری

taarii•तारी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آتش بازی کی ایک قسم
  • ایک قسم کی چڑیا
  • تاڑ کا درخت، رک: تاڑی
  • طاری
  • محافظ، نجات دہندہ، تالی، تالی کا عمل، کنجی
  • سمادھی، دھیان

صفت

  • (چاشنی وغیرہ) جس کا تار بندھ جائے
  • تاریکی، سیاہی، تاریک، سیاہ

ضمیر

  • تیری، تمہاری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طاری

چھایا ہوا، پھیلا ہوا، مسلط، غالب

Urdu meaning of taarii

  • Roman
  • Urdu

  • aatashbaazii kii ek qism
  • ek kism kii chi.Diyaa
  • taa.D ka daraKht, rukah taa.Dii
  • taarii
  • muhaafiz, najaatadihandaa, taalii, taalii ka amal, kunjii
  • samaadhi, dhyaan
  • (chaashnii vaGaira) jis ka taar bandh jaaye
  • taariikii, syaahii, taariik, syaah
  • terii, tumhaarii

English meaning of taarii

Noun, Feminine

  • a kind of firework
  • absorption in thought or devotion, saviour
  • darkness

Adjective

  • dark, black

तारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समाधि की अवस्था; ईश्वर के ध्यान में तल्लीन होना
  • टकटकी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone