تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاہری" کے متعقلہ نتائج

تاہری

ایک قسم کا طعام ہے کہ چاول اور بڑیوں سے بناتے ہیں ، آجکل چاول اور آلو سے بھی پکاتے ہیں.

تِہاری

تیری، تہارا (رک) کی تانیث.

طاہْری

(طبّاخی) بگھرے ہوئے نمکین مسالے دار چاول جن میں آلو یا بڑیاں شامل ہوں

تاری

آتش بازی کی ایک قسم

تَعَرّی

नग्न होना, नंगा होना।

تَہْری

وہ چاول جس میں مسالہ پڑا ہو، اس میں بڑیاں یا آلو وغیرہ بھی ڈالتے ہیں، تاہری

تِہْری

تِہرا (رک) کی تانیث.

تَتاری

تاتاری (رک) کی تخفیف

تِہاری واچی

درخت گرانے کی ایک کلہاڑی جو مدراس میں استعمال کی جاتی ہے.

تھاریں تار

رک : ٹھاریں ، ٹھار ، جگہ جگہ.

پَکَڑ لَنْڈ گِردھاری ، لُٹْیا رَہی نَہ تھاری

اس شخص سے جس سے کوئی ہمدردی نہ ہو ایسے محل پر کہتے ہیں جب وہ کسی سخت خسارے میں پڑ گیا ہو.

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تیری

تیرا (رک) کی تانیث

تھری

جنگلی جانور کی ماند

تَہَوُّری

تہور (رک) سے اسم کیفیت، بہادری، شجاعت.

اردو، انگلش اور ہندی میں تاہری کے معانیدیکھیے

تاہری

taahirii•ताहिरी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تاہری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا طعام ہے کہ چاول اور بڑیوں سے بناتے ہیں ، آجکل چاول اور آلو سے بھی پکاتے ہیں.

Urdu meaning of taahirii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka taam hai ki chaaval aur ba.Diyo.n se banaate hai.n, aaj-kal chaaval aur aaluu se bhii pakaate hai.n

English meaning of taahirii

Noun, Feminine

  • salted dish of rice with potatoes or peas

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاہری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاہری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone