تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِہْری" کے متعقلہ نتائج

تِہْری

تِہرا (رک) کی تانیث.

تَہْری

وہ چاول جس میں مسالہ پڑا ہو، اس میں بڑیاں یا آلو وغیرہ بھی ڈالتے ہیں، تاہری

تِہْری نِسْبَت

(ریاضی) تین گنا، تگنا.

تِہْری سَواری

ڈولی یا پینس وغیرہ میں تین آدمیوں کا سوار ہونا

تِہَرِیا

جڑے ہوئے تین پھل، تگانہ.

دُہْری تِہْری چوٹ کی بَنْدُوق

(اسلحہ) دونالی بندوق میں ذیلی چھرّے کے خانہ والی بندوق.

کھائی مُغَل کی تَہْری اَب کَہاں جائے گی بَہْری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

کھائی مُغَل کی تَہری اَب کَہاں جائے گی باہری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِہْری کے معانیدیکھیے

تِہْری

tihriiतिहरी

وزن : 22

دیکھیے: تِہْرا

  • Roman
  • Urdu

تِہْری کے اردو معانی

صفت

  • تِہرا (رک) کی تانیث.

Urdu meaning of tihrii

  • Roman
  • Urdu

  • tihraa (ruk) kii taaniis

تِہْری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِہْری

تِہرا (رک) کی تانیث.

تَہْری

وہ چاول جس میں مسالہ پڑا ہو، اس میں بڑیاں یا آلو وغیرہ بھی ڈالتے ہیں، تاہری

تِہْری نِسْبَت

(ریاضی) تین گنا، تگنا.

تِہْری سَواری

ڈولی یا پینس وغیرہ میں تین آدمیوں کا سوار ہونا

تِہَرِیا

جڑے ہوئے تین پھل، تگانہ.

دُہْری تِہْری چوٹ کی بَنْدُوق

(اسلحہ) دونالی بندوق میں ذیلی چھرّے کے خانہ والی بندوق.

کھائی مُغَل کی تَہْری اَب کَہاں جائے گی بَہْری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

کھائی مُغَل کی تَہری اَب کَہاں جائے گی باہری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone