تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُن" کے متعقلہ نتائج

سُن

بے حِس و حرکت ، شَل .

سِن

عمر، عمر کی میعاد، زندگی کے سال

صِنّ

ایک چھوٹی سی روئیدگی ہے اسکے پتے بھی چھوٹے ہوتے ہیں اور ساق اس کی ایک بالشت کے قریب لمبی ہوتی ہے.

سُن کرنا

بے حس و حرکت کرنا، اس قدر مارنا کہ بے دم ہوجائے

سُن ہونا

be benumbed

سُن رَکْھنا

خبردار رہنا ، متنبہ ہونا ، باخبر اور ہوشیار رہنا.

سُن لینا

آہٹ لینا، پیروں کی آواز پر کان لگانا، ٹوہ لینا

سُن پانا

سُن لینا، واقف ہو جانا، آشنا ہونا

سُن چُکنا

پہلے سنا ہونا

سُن سُنا

listen, make others hear

سُن ہو جانا

بے ہوش ہوجانا، غش کرجانا، بے حس و حرکت ہوجانا، سکتے کی حالت ہوجانا

سُن گُن

خفیہ اطلاع، خبر

سُن شِیشَہ

(آئینہ سازی) کچّا یا بغیر جِلا کا شِیشہ جس میں آر پار نہ دِکھائی دے اور جو آئینہ بنانے کے کام نہ آئے ، اب اس قسم کے مصنوعی شیشے بہت اعلٰی قسم کے بنائے جاتے ہیں.

سُن بَہْری

فالج ، لقوہ ، رعشہ.

سُن کرْنے والا

(جِسم یا اس کے کسی حِصّے کو) بے حِس و حرکت کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُن کے معانیدیکھیے

سُن

sun•सुन

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: ٹھگی فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

سُن کے اردو معانی

صفت

  • سُننا (رک) کا مادہ اور صیغۂ امر (محاورات میں مُستعمل).
  • بے حِس و حرکت ، شَل .
  • حیران ، ششدر ، ہکَا بکَا.
  • چُپ چاپ ، خاموش.
  • (فلسفہ) خالی ، تہی.
  • - برداطراف ؛ چمک مارا ہوا ؛ وہ شیشہ جس کی آب گِھس کر کھو گئی ہو

اسم، مذکر

  • (ٹھگی) ناتجربہ کار اور نیا ٹھگ جس نے کسی کو قتل نہ کیا ہو .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صُنْع

کاریگری، تخلیق، کام کرنا، پیدا کرنا، کسی چیز کو تیّار کرنا

شعر

Urdu meaning of sun

  • Roman
  • Urdu

  • sunnaa (ruk) ka maadda aur siiGa-e-amar (muhaavaraat me.n mustaamal)
  • behis-o-harkat, shel
  • hairaan, shishdar, hakaa buqa
  • chup chaap, Khaamosh
  • (falasfaa) Khaalii, tahii
  • - buurda.itraaf ; chamak maaraa hu.a ; vo shiisha jis kii aab ghus kar kho ga.ii ho
  • (Thaggii) na tajurbaa kaar aur nayaa Thag jis ne kisii ko qatal na kyaa ho

English meaning of sun

Adjective

Verb

  • listen

सुन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = सुन्न।
  • शून्य।
  • संवेदनहीन, निष्क्रिय, मूर्छित, छूने पर पता ना चलना

سُن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone