تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیشُن" کے متعقلہ نتائج

پَیشُن

اطلاع، خبر، چغلی، تہمت، بہتان، لم، مخبری، جاسوسی، بغض، بد خواہی، دشمنی یا اس طرح کی سوچ

پیشَن

پیسنے، کچلنے، کوٹنے یا سفوف بنانے کا عمل، پیسنے یا کوٹنے کا آلہ، چکی، سل، بٹہ

پیشْنی

رک : پیشن (۱) معنی نمبر ۱ .

پیشِ نَظَر

سامنے رو برو

پیش نامَہ

رک : پیش لفظ.

پیش نَماز

امام، نماز پڑھانے والا

پیش نِہاد

ارادہ، مقصد، دل کا ارادہ

پیش نَہاد

ارادہ، مقصد، دل کا ارادہ

پیش نَشِیں

जो सभा आदि में सबसे आगे बिठाया जाय, अग्रासन ।।

پیش نَشِین

ایک عہدہ ، وہ شخص جو شاہی سواری میں بادشاہ کے روبرو بیٹھا ہو اور پشت اس کی فیل بان یا گھوڑ سوار کی طرف ہو.

پیشِ نِگاہ

ایک فقرہ جو چوبدار اس وقت کہتے تھے جب کوئی شخص دربار شاہی میں پیش ہونے کے لیے پہنْچتا تھا نیز اس وقت بھی جب بادشاہ کی سواری نکلتی تھی، مترادف: ادب ملحوظ رہے، با ادب رہو، با ادب با ملاحظہ ہوشیار

پیش نَمازی

نماز یا جماعت کی امامت ، آگے کھڑے ہوکر نماز پڑھانا .

پیش نَشِینی

پیش نشین (رک) کا عہدہ یا کام

پیش نَہ جانا

کوئی تدبیر کارگر نہ ہونا ، زور نہ چل سکنا ، رسائی نہ ہونا.

پیش نَہ پانا

بازی نہ جیتنا ، سبقت نہ لے جانا.

پیش نَہ چَلْنا

رک : پیش نہ جانا.

پیش نَہ جانے دینا

سبقت سے روکنا ، فتح میں رکاوٹ ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیشُن کے معانیدیکھیے

پَیشُن

paishunपैशुन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَیشُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اطلاع، خبر، چغلی، تہمت، بہتان، لم، مخبری، جاسوسی، بغض، بد خواہی، دشمنی یا اس طرح کی سوچ

Urdu meaning of paishun

  • Roman
  • Urdu

  • ittila, Khabar, chugulii, tahmat, bohtaan, lim, muKhbirii, jaasuusii, buGaz, bad Khvaahii, dushmanii ya is tarah kii soch

पैशुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैशुन्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَیشُن

اطلاع، خبر، چغلی، تہمت، بہتان، لم، مخبری، جاسوسی، بغض، بد خواہی، دشمنی یا اس طرح کی سوچ

پیشَن

پیسنے، کچلنے، کوٹنے یا سفوف بنانے کا عمل، پیسنے یا کوٹنے کا آلہ، چکی، سل، بٹہ

پیشْنی

رک : پیشن (۱) معنی نمبر ۱ .

پیشِ نَظَر

سامنے رو برو

پیش نامَہ

رک : پیش لفظ.

پیش نَماز

امام، نماز پڑھانے والا

پیش نِہاد

ارادہ، مقصد، دل کا ارادہ

پیش نَہاد

ارادہ، مقصد، دل کا ارادہ

پیش نَشِیں

जो सभा आदि में सबसे आगे बिठाया जाय, अग्रासन ।।

پیش نَشِین

ایک عہدہ ، وہ شخص جو شاہی سواری میں بادشاہ کے روبرو بیٹھا ہو اور پشت اس کی فیل بان یا گھوڑ سوار کی طرف ہو.

پیشِ نِگاہ

ایک فقرہ جو چوبدار اس وقت کہتے تھے جب کوئی شخص دربار شاہی میں پیش ہونے کے لیے پہنْچتا تھا نیز اس وقت بھی جب بادشاہ کی سواری نکلتی تھی، مترادف: ادب ملحوظ رہے، با ادب رہو، با ادب با ملاحظہ ہوشیار

پیش نَمازی

نماز یا جماعت کی امامت ، آگے کھڑے ہوکر نماز پڑھانا .

پیش نَشِینی

پیش نشین (رک) کا عہدہ یا کام

پیش نَہ جانا

کوئی تدبیر کارگر نہ ہونا ، زور نہ چل سکنا ، رسائی نہ ہونا.

پیش نَہ پانا

بازی نہ جیتنا ، سبقت نہ لے جانا.

پیش نَہ چَلْنا

رک : پیش نہ جانا.

پیش نَہ جانے دینا

سبقت سے روکنا ، فتح میں رکاوٹ ڈالنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیشُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیشُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone