تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانگُن" کے متعقلہ نتائج

ٹانگُن

باجرے یا کنگنی کی طرح کا ایک اناج، جس کی فصل ساون بھادوں میں پک کر تیار ہوجاتی ہے، اس کے دانے مہین اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں، غریب لوگ اس کا بھات کھاتے ہیں

ٹانگنا

لٹکانا، آویزاں کرنا

ٹُھنگْنا

رک : ٹھون٘گنا ، ٹون٘گنا .

ٹِھنگْنا

(قد یا شخص کے لئے) چھوٹا، پستہ، بونا

ٹِھنگْنی

ٹھن٘گنا کی تانیث

ٹِھنگْنائی

ٹھن٘گنا پن ، قد کا چھوٹا ہونے کی حالت.

ٹانگَھن

ٹانگن

ٹانگیں

ٹانگ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹانگوں

ٹانگ کی جمع تراکیب میں مستعمل

ٹانگیں لینا

۔جماع کا قصد کرنا۔

ٹانْگیں ٹُوٹنا

تھک کر چور ہوجانا، نہایت تھک جانا

ٹانگیں اُٹھانا

۔(عم) کنایۃً۔ جماع کرنا۔

ٹانْگیں توڑنا

۔۱۔خوب دوڑانا پھرانا۔ حیران کرنا۔ پریشان کرنا۔ ۲۔ لازم۔ خوب دوڑنا۔ خوب پھرنا۔ حیران ہونا۔ پریشان ہونا۔

ٹانگیں پَھیلانا

پانو پھیلانا، نکل چلنا، حد سے زیادہ بڑھنا .

ٹانگیں چِیْرنا

سخت تنبیہ کرنا، کڑی سزا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانگُن کے معانیدیکھیے

ٹانگُن

Taa.ngun•टांगुन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹانگُن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باجرے یا کنگنی کی طرح کا ایک اناج، جس کی فصل ساون بھادوں میں پک کر تیار ہوجاتی ہے، اس کے دانے مہین اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں، غریب لوگ اس کا بھات کھاتے ہیں

Urdu meaning of Taa.ngun

  • Roman
  • Urdu

  • baajre ya kangnii kii tarah ka ek anaaj, jis kii fasal saa.in bhaado.n me.n pak kar taiyyaar hojaatii hai, is ke daane muhiin aur piile rang ke hote hain, Gariib log is ka bhaat khaate hai.n

टांगुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाजरे की तरह का एक कदन्न जिसे उबाल कर गरीब लोग खाते हैं
  • बाजरे जैसा छोटे दाने का एक अनाज जो सावन-भादों में तैयार होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانگُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانگُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone