تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُن" کے متعقلہ نتائج

سُن

بے حِس و حرکت ، شَل .

سِن

عمر، عمر کی میعاد، زندگی کے سال

صِنّ

ایک چھوٹی سی روئیدگی ہے اسکے پتے بھی چھوٹے ہوتے ہیں اور ساق اس کی ایک بالشت کے قریب لمبی ہوتی ہے.

سُن کرنا

بے حس و حرکت کرنا، اس قدر مارنا کہ بے دم ہوجائے

سُن ہونا

be benumbed

سُن رَکْھنا

خبردار رہنا ، متنبہ ہونا ، باخبر اور ہوشیار رہنا.

سُن لینا

آہٹ لینا، پیروں کی آواز پر کان لگانا، ٹوہ لینا

سُن پانا

سُن لینا، واقف ہو جانا، آشنا ہونا

سُن چُکنا

پہلے سنا ہونا

سُن سُنا

listen, make others hear

سُن ہو جانا

بے ہوش ہوجانا، غش کرجانا، بے حس و حرکت ہوجانا، سکتے کی حالت ہوجانا

سُن گُن

خفیہ اطلاع، خبر

سُن شِیشَہ

(آئینہ سازی) کچّا یا بغیر جِلا کا شِیشہ جس میں آر پار نہ دِکھائی دے اور جو آئینہ بنانے کے کام نہ آئے ، اب اس قسم کے مصنوعی شیشے بہت اعلٰی قسم کے بنائے جاتے ہیں.

سُن بَہْری

فالج ، لقوہ ، رعشہ.

سُن کرْنے والا

(جِسم یا اس کے کسی حِصّے کو) بے حِس و حرکت کرنے والا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone