تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکُن" کے متعقلہ نتائج

شَکُن

وہ علم جس کے ذریعے جانوروں کے حالات سے سوانح عالم سے واقفیت پیدا کی جاتی ہے جانوروں کی گویائی اور خموشی ، جنبش اور آرام ، خوشی اور غمگینی وغیرہ سے موجودہ اور آئندہ زمانے کا حال بیان کرتے ہیں.

شِکَن

چنّٹ

شَکَّن

(عو) عورت جس کے مزاج میں بدظنی اور بد گمانی ہو دوسروں کی طرف سے کسی پر بھروسہ نہ کرتی ہو ، شک کرنے والی .

شِکَن آنا

سلوٹ یا جھول پیدا ہوجانا ، بل آنا.

شِکَن دینا

بل دینا، مڑوڑنا

شِکَن پَڑْنا

پیشانی یا چہرے پر بل پڑنا، کسی چیز میں جھول یا سلوٹ پیدا ہو جانا

شِکَن ڈالْنا

نشان ڈالنا، کاغذ موڑ کر نشان کرنا، تہ کرنا

شِکَن نِکَلْنا

تدبیر ہو جانا، موقع ملنا

شِکَن نِکالْنا

سلوٹ، جھول یا بل دور کرنا، شکن مٹانا

شِکَن دار

(نباتیات) پتوں کا سکڑاؤ یا قدرتی جھول ، تہ داری .

شِکَن آلُود

سلوٹ پڑا ہوا

شِکَن دَرْ شِکَن

(عموماً زلف یا گیسو کی صفت کے طور پر) پیچ دار، بل دار، خم بہ خم، گھنگرالے بال

شِکنی

act of breaking

شَکْنا

سکنا

شِکَن٘ج

پیچ، شکن، بل، پیچ و تاب

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکُن کے معانیدیکھیے

شَکُن

shakun•शकुन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

شَکُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ علم جس کے ذریعے جانوروں کے حالات سے سوانح عالم سے واقفیت پیدا کی جاتی ہے جانوروں کی گویائی اور خموشی ، جنبش اور آرام ، خوشی اور غمگینی وغیرہ سے موجودہ اور آئندہ زمانے کا حال بیان کرتے ہیں.
  • پرند ، چیل ، عقاب ، گدھ ؛ کوئی نیک نشان ؛ سعد شگون

Urdu meaning of shakun

  • Roman
  • Urdu

  • vo ilam jis ke zariiye jaanavro.n ke haalaat se savaanih aalam se vaaqfiiyat paida kii jaatii hai jaanavro.n kii goyaa.ii aur Khamoshii, jumbish aur aaraam, Khushii aur Gamgiinii vaGaira se maujuuda aur aa.indaa zamaane ka haal byaan karte hai.n
  • parind, chiil, uqaab, giddh ; ko.ii nek nishaan ; saad shaguun

English meaning of shakun

Noun, Masculine

  • a bird, an eagle, a vulture
  • a kite;
  • an auspicious object or mark, a lucky omen, a prognostic, an omen

शकुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई काम आरंभ होने के समय घटित होने वाली कोई ऐसी विशिष्ट घटना जो उस कार्य के भविष्य के संबंध में शुभ अथवा अशुभ परिणाम सूचित करने वाले लक्षण के रूप में मानी जाती हो
  • वह ज्ञान जिसके द्वारा जानवरों और पक्षियों के बोलने, उनके मौन या उनकी गति से शुभाशुभ फलों का अनुमान लगाया जाता है
  • शुभ कार्य में दिया जाने वाला उपहार, शुभचिह्न, शुभ लक्षण, सगुन
  • किसी मंगलकार्य के अवसर पर गाया जाने वाला गीत
  • गिद्ध नामक शिकारी पक्षी, चिड़िया, पक्षी
  • शुभ घड़ी, शुभ समय

شَکُن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone