تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُن" کے متعقلہ نتائج

خُن

خوان کا مخفف، گلا گھونٹنے کے معنے میں، دم گھوٹنا

خَن

خانہ کا مخفف

خُنْثیٰ

وہ آدمی جو مردانہ اور زنانہ دونوں علامت مخصوصہ رکھتا ہو ، مخنّث ، ہیجڑا ، نامراد

خُن پوش

خوان پر ڈھکنے کا کپڑا یا سر پوش ، خوان پوش

خُنْثَہ

رک : خنتیٰ

خُنک

سرد ٹھنڈا

خُنُس

نیل گائے .

خُنْکی

سردی، ٹھنڈک، برودت

خُنْیا

گانے بجانے کا کام کرنے والی عورت، ڈومنی، میراثن

خُنام

گھوڑے کی ایک بیماری جو گھوڑے کے پیشاب کے مقام پر ہو جاتی ہے اس میں ورم ہو کر دانے نکل آتے ہیں اور شدید خارش ہوتی ہے

خُنْقُذ

ایک سیاہ رنگ کا سخت جان کیڑا جو برسات میں ہوتا ہے اللہ میاں کی بھینس ، سانپ کی نانی ٹنڈن .

خُنْک دِل

سرد مزاج ، افسردہ ، خاطر .

خُناقْ

گلے کے غدودوں کے متورم ہو جانے کی بیماری جس کی وجہ سے سانس لینے اور کھانے پینے میں تکلیف ہوتی ہے

خَنا

بیوقوف آدمی، مرد ابلہ، بوچڑ

خُنُوس

छिपनेवाला।

خُنْفسا

وہ چھوٹا سا کیڑا جو گوبر میں پیدا ہوتا ہے، گبریلا، گبرندا

خُنْکار

بادشاہ .

خُنْک چَشْم

خوش ، مسرور .

خُنْدگار

‘खुदावदगार' का लघु., सम्राट्, शहंशाह, बादशाह, शासक, ‘ख्वांदगार' का लघु, शिक्षक, पढ़ानेवाला, अध्यापक ।

خُنْثیٰ مُشْکِل

(فقہ) ایسا محنت جس کے دونوں عضووں میں سے کوئی عضو غالب نہ ہو بلکہ سے مساوی پیشاب آتا ہو اور اس لیے اس امر کی تعین مشکل ہو کہ کونسی خصوصیت غالب ہے

خُنْک ساز

ٹھنڈا کرنے والا ، ریفریجریڑ .

خُنْیا گَر

گانے بجانے اور ناچنے کا کام کرنے والا، گویا، مطرب، ڈوم یا میراثی جو گاتا بجاتا ہو

خُنْک رُوئی

دوستی وغیرہ کا پاس ولحاظ نہ ہونے کی کیفیت کیایت ، بے فروتی ، بے اعتنائی .

خُنْثَوی

خنثیٰ (رک) سے متعلق یا منسوب ، دو صنفی

خُنُکیٔ چَشم

آنکھوں کی ٹھنڈک ، جسے دیکھ کر دل کو خوشی ہو .

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

خُنْیا گَری

گویّا ہونا، گانے بجانے کا فن یا پیشہ، نغمہ سرائی

خُناقِ وَبائی

مرض خناق کی ایک شدید متعدی قسم جس میں تالو حلق اور حنجرہ کے اندر ورم ہو کر ایک کاذب جھلی پیدا ہوجاتی ہے اور مریض نہایت کمزور ہو جاتا ہے اس مرض کا باعث ایک خرد بینی کیڑا ہے جس کو جرثومہ خناق وبائی کہتے ہیں

خُناقِ کَلْبی

مرض خناق کی وہ قسم جس میں حلق و حنجرہ کے اندرونی عضلات متورم ہو جاتے ہیں اس میں مریض کی زبان کتّوں کی طرح منھ سے نکل آتی ہے

خُنْک نابِیدگی

(حیاتیات) اگر جرائیم کو خوناب میں ملا کر تیزی سے منجمد کردیا جائے اور پھر خلا میں ان کو تیزی سے خشکایا جائے تو اس عمل کو خنک نابیدگی کہا جاتا ہے .

خُنْیا گَرِ فَلَک

the planet Venus

خَنْجَر

کسی قدر چوڑے خمدار پھل کا عموماً دو دھارا چُھرا، کٹار، پیش قبض ایک مشہور ہتھیار کا نام، ایک قسم کا چھرا

خَنْدَہ

مسکرانے یا ہنسنے کی کیفیت نیز عمل، مسکراہٹ، تبسم، قہقہہ

خَنْدَۂ مَے

شراب کی چمک

خَندَۂ لَب

ہنسوڑ ، ہنس مکھ ، متبسم .

خَنْدَۂ گُل

پھول کے کھلنے کا عمل یا حالت .

خَنْدَۂ کَبکَب

چکور کی آواز جو قہقہے سے مشابہ ہوتی ہے .

خَنْدَۂ بَرْق

(کنایۃً) بادلوں میں یکایک بجلی کی لہر نمودار ہونا ، بجلی کون٘دنا

خَنْدَۂ شَمْع

شمع کی روشنی یا چمک

خَندَۂ جام

शराब उँडेलने का शब्द, शराब के प्याले की लहर।।

خَنْدَۂ زَخْم

زخم کے شگافتہ ہونے اور اس میں سے مواد رسنے کی کیفیت

خَنْدَۂ صُبْح

الصبح کی سفیدی

خَنْدَہ پَن

رک : خندپن

خَنْدَۂ سَیّال

متحرک تبسم

خَنْدَہ زَن

ہن٘سنے والا، ہن٘ستا ہوا، کسی کی ہن٘سی اڑانے والا

خَنْدَۂ قُلقُل

(صراحی سے شراب انڈیلتے میں) قل قل کی آواز (جو قہقہے سے مشابہ ہوتی ہے) .

خَنازِیرِیِّہ

درخت کی ایک قسم جس کے بیج میں دو دالیں ہوتی ہیں

خَنْدَہ ریز

ہنسنے والا، خندہ زن

خَنْدَۂ غُنْچَہ

۔(ف) مذکر۔ کلی کا کھُلنا۔

خَندَہ دَہَن

हँसमुख, जिसके मुंह पर हर समय हँसी खेलती रहती हो।

خَنْدَۂ شَراب

شراب کی چمک

خَنْدَۂ ساغَر

۔خندۂ مے۔ خندۂ شراب۔ خندۂ صہبا۔ خندۂ۔

خِنگَْہ

رک : خنگا .

خَنْدَۂ صَہْبا

شراب کی چمک

خَنّے ٹِھیک ہونا

غرور جاتا رہتا ، کس بل نکلتا ، مزاج درست ہوجانا .

خَنِیْدَہ

عمدہ، اعلی، مقبول

خَنْدَۂ آفتاب

طلوع آفتاب ، سورج نکلتا

خَنّے ڈِھیلے ہونا

خنے ڈھیلے کرنا (رک) .

خَنَا ہونا

مغرور ہونا

خَنْدَۂ شِیشَہ

قلقل، شراب کے گرنے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں خُن کے معانیدیکھیے

خُن

KHunख़ुन

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

خُن کے اردو معانی

مذکر

  • خوان کا مخفف، گلا گھونٹنے کے معنے میں، دم گھوٹنا

Urdu meaning of KHun

  • Roman
  • Urdu

  • Khavaan ka muKhaffaf, gala ghonTne ke maane men, dam ghoTnaa

English meaning of KHun

Masculine

ख़ुन के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • व्यंजन, ख़़्वान का संक्षिप्त, गला घोटने के अर्थ में, गला घोंटने का काम, गला घोंटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُن

خوان کا مخفف، گلا گھونٹنے کے معنے میں، دم گھوٹنا

خَن

خانہ کا مخفف

خُنْثیٰ

وہ آدمی جو مردانہ اور زنانہ دونوں علامت مخصوصہ رکھتا ہو ، مخنّث ، ہیجڑا ، نامراد

خُن پوش

خوان پر ڈھکنے کا کپڑا یا سر پوش ، خوان پوش

خُنْثَہ

رک : خنتیٰ

خُنک

سرد ٹھنڈا

خُنُس

نیل گائے .

خُنْکی

سردی، ٹھنڈک، برودت

خُنْیا

گانے بجانے کا کام کرنے والی عورت، ڈومنی، میراثن

خُنام

گھوڑے کی ایک بیماری جو گھوڑے کے پیشاب کے مقام پر ہو جاتی ہے اس میں ورم ہو کر دانے نکل آتے ہیں اور شدید خارش ہوتی ہے

خُنْقُذ

ایک سیاہ رنگ کا سخت جان کیڑا جو برسات میں ہوتا ہے اللہ میاں کی بھینس ، سانپ کی نانی ٹنڈن .

خُنْک دِل

سرد مزاج ، افسردہ ، خاطر .

خُناقْ

گلے کے غدودوں کے متورم ہو جانے کی بیماری جس کی وجہ سے سانس لینے اور کھانے پینے میں تکلیف ہوتی ہے

خَنا

بیوقوف آدمی، مرد ابلہ، بوچڑ

خُنُوس

छिपनेवाला।

خُنْفسا

وہ چھوٹا سا کیڑا جو گوبر میں پیدا ہوتا ہے، گبریلا، گبرندا

خُنْکار

بادشاہ .

خُنْک چَشْم

خوش ، مسرور .

خُنْدگار

‘खुदावदगार' का लघु., सम्राट्, शहंशाह, बादशाह, शासक, ‘ख्वांदगार' का लघु, शिक्षक, पढ़ानेवाला, अध्यापक ।

خُنْثیٰ مُشْکِل

(فقہ) ایسا محنت جس کے دونوں عضووں میں سے کوئی عضو غالب نہ ہو بلکہ سے مساوی پیشاب آتا ہو اور اس لیے اس امر کی تعین مشکل ہو کہ کونسی خصوصیت غالب ہے

خُنْک ساز

ٹھنڈا کرنے والا ، ریفریجریڑ .

خُنْیا گَر

گانے بجانے اور ناچنے کا کام کرنے والا، گویا، مطرب، ڈوم یا میراثی جو گاتا بجاتا ہو

خُنْک رُوئی

دوستی وغیرہ کا پاس ولحاظ نہ ہونے کی کیفیت کیایت ، بے فروتی ، بے اعتنائی .

خُنْثَوی

خنثیٰ (رک) سے متعلق یا منسوب ، دو صنفی

خُنُکیٔ چَشم

آنکھوں کی ٹھنڈک ، جسے دیکھ کر دل کو خوشی ہو .

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

خُنْیا گَری

گویّا ہونا، گانے بجانے کا فن یا پیشہ، نغمہ سرائی

خُناقِ وَبائی

مرض خناق کی ایک شدید متعدی قسم جس میں تالو حلق اور حنجرہ کے اندر ورم ہو کر ایک کاذب جھلی پیدا ہوجاتی ہے اور مریض نہایت کمزور ہو جاتا ہے اس مرض کا باعث ایک خرد بینی کیڑا ہے جس کو جرثومہ خناق وبائی کہتے ہیں

خُناقِ کَلْبی

مرض خناق کی وہ قسم جس میں حلق و حنجرہ کے اندرونی عضلات متورم ہو جاتے ہیں اس میں مریض کی زبان کتّوں کی طرح منھ سے نکل آتی ہے

خُنْک نابِیدگی

(حیاتیات) اگر جرائیم کو خوناب میں ملا کر تیزی سے منجمد کردیا جائے اور پھر خلا میں ان کو تیزی سے خشکایا جائے تو اس عمل کو خنک نابیدگی کہا جاتا ہے .

خُنْیا گَرِ فَلَک

the planet Venus

خَنْجَر

کسی قدر چوڑے خمدار پھل کا عموماً دو دھارا چُھرا، کٹار، پیش قبض ایک مشہور ہتھیار کا نام، ایک قسم کا چھرا

خَنْدَہ

مسکرانے یا ہنسنے کی کیفیت نیز عمل، مسکراہٹ، تبسم، قہقہہ

خَنْدَۂ مَے

شراب کی چمک

خَندَۂ لَب

ہنسوڑ ، ہنس مکھ ، متبسم .

خَنْدَۂ گُل

پھول کے کھلنے کا عمل یا حالت .

خَنْدَۂ کَبکَب

چکور کی آواز جو قہقہے سے مشابہ ہوتی ہے .

خَنْدَۂ بَرْق

(کنایۃً) بادلوں میں یکایک بجلی کی لہر نمودار ہونا ، بجلی کون٘دنا

خَنْدَۂ شَمْع

شمع کی روشنی یا چمک

خَندَۂ جام

शराब उँडेलने का शब्द, शराब के प्याले की लहर।।

خَنْدَۂ زَخْم

زخم کے شگافتہ ہونے اور اس میں سے مواد رسنے کی کیفیت

خَنْدَۂ صُبْح

الصبح کی سفیدی

خَنْدَہ پَن

رک : خندپن

خَنْدَۂ سَیّال

متحرک تبسم

خَنْدَہ زَن

ہن٘سنے والا، ہن٘ستا ہوا، کسی کی ہن٘سی اڑانے والا

خَنْدَۂ قُلقُل

(صراحی سے شراب انڈیلتے میں) قل قل کی آواز (جو قہقہے سے مشابہ ہوتی ہے) .

خَنازِیرِیِّہ

درخت کی ایک قسم جس کے بیج میں دو دالیں ہوتی ہیں

خَنْدَہ ریز

ہنسنے والا، خندہ زن

خَنْدَۂ غُنْچَہ

۔(ف) مذکر۔ کلی کا کھُلنا۔

خَندَہ دَہَن

हँसमुख, जिसके मुंह पर हर समय हँसी खेलती रहती हो।

خَنْدَۂ شَراب

شراب کی چمک

خَنْدَۂ ساغَر

۔خندۂ مے۔ خندۂ شراب۔ خندۂ صہبا۔ خندۂ۔

خِنگَْہ

رک : خنگا .

خَنْدَۂ صَہْبا

شراب کی چمک

خَنّے ٹِھیک ہونا

غرور جاتا رہتا ، کس بل نکلتا ، مزاج درست ہوجانا .

خَنِیْدَہ

عمدہ، اعلی، مقبول

خَنْدَۂ آفتاب

طلوع آفتاب ، سورج نکلتا

خَنّے ڈِھیلے ہونا

خنے ڈھیلے کرنا (رک) .

خَنَا ہونا

مغرور ہونا

خَنْدَۂ شِیشَہ

قلقل، شراب کے گرنے کی آواز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone