تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْجُن" کے متعقلہ نتائج

اَرْجُن

پانچ پانڈووں میں سے درمیان والے کا نام،

اَرْجَن

کمائی، پیداوار

ہَرِجَن

رک : ہر بھگت ؛ دیوتا ، بھگوان (ہندوؤں کا) خدا ۔

اَرْجْنا

کمانا ، حاصل کرنا ، لینا ، فاءدہ اٹھانا ،

بَل سُوں نامی ہو گئے رستم اَرْجن بھیم، بَل بِن کَیسی حاکمی کَہہ گئے سانچ حکیم

شہرت اور حکومت طاقت ہی کے بدولت حاصل ہوتی ہے

اَرجَنٹائِن

Argentina

ہَرِیجَن

(لفظاً) ہری کا بندہ

عُرْجُون

A dry and crooked branch of a date tree etc.

ہَرجا

ہر جگہ ، ہر طرف ، ہر سمت ، جگہ جگہ ۔

ہَرجَہ

تاوان، ہرجانہ، زر نقصان، معاوضہ، بدل

ہِرن

ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

اِرْجا

आशान्वित करना, फेंकना, रास्ते का खत्म के करीब आना।।

اُرَجْھنا

الجھنا

اَرُن

سرخی، سرخ رنگ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْجُن کے معانیدیکھیے

اَرْجُن

arjun•अर्जुन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَرْجُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانچ پانڈووں میں سے درمیان والے کا نام،
  • سفید، روشن، صاف ستھرا
  • ہ درخت جو دکن سے اودھ تک ندیوں کے کنارے پر ہوتے ہیں۔

شعر

Urdu meaning of arjun

  • Roman
  • Urdu

  • paa.nch paanDvo.n me.n se daramyaan vaale ka naam,
  • safaid, roshan, saaf suthraa
  • ha daraKht jo dakkan se avadh tak nadiyo.n ke kinaare par hote hai.n

English meaning of arjun

Noun, Masculine

  • the name of middle one in five Pandavas
  • white, bright, neat
  • tree that rises along the rivers from the Deccan to Awadh

अर्जुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाँच पांडवों में मझले का का नाम जो महाभारत के युद्ध में पांडव पक्ष का नायक था
  • उज्ज्वल, सफ़ेद, स्वच्छ
  • वह वृक्ष जो दक्खिन से अवध तक नदियों के किनारे होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْجُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْجُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone