تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُنْع" کے متعقلہ نتائج

صُنْع

کاریگری، تخلیق، کام کرنا، پیدا کرنا، کسی چیز کو تیّار کرنا

ثَنا

تعریف، توصیف (بیشتر) خدا کی تعریف، حمد، مدح، ستائش، حمد و نعت

سَنا

جنگلی نیل کے مشابہ ایک پودا جو نصف گز تک لمبا ہوتا ہے، اِس کے پتّے برگِ حنا کی مانند اور پُھول کسی قدر نیلگوں ہوتے ہیں، اس کی پھلی چپٹی سی ہوتی ہے جس کے اندر چپٹا سا لمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا سا تخم ہوتا ہے، اس کے پتّے دوا خصوصاً مسہل کے طور پر مستعمل ہیں، ایک دست آور دوا

سِنا

سِینہ ، چھاتی.

سُنّا

سُنْنا

سُنا

کان، دھرنا، مقدمہ کی سماعت کرنا، ذکر سننا، چرچا سننا، غور یا توجہ سے سننا، سُننا (رک) کا فعلِ ماضی مطلق نیز سُنانا (رک) کا فعلِ امر، (محاورات و مرکبات میں مستعمل)

سِنّا

چھلکار مچھلی یا مگرمچھ کی کھال پر جو گول گول پتلے اور چمکدار ٹکلے ہوتے ہیں ان میں ہر ایک ٹکڑا ، سِفنا ، کھپرا.

سَنْہ

سن، مثلاً سن ۱۹۴۷

سِنْع

Beauty, comeliness, grace.

صَنّاع

بڑا صنعت گر، عظیم صانع، بہت بڑا کاریگر، نہایت ہنرمند، ماہرِ فن

صُنْعی

رک : صنعتی .

صَنْعِ داوُد

حضرت داؤد کی ہنرمندی یا ہنر (حضرت داؤد کو زرہ سازی میں مہارت حاصل تھی)

ثَنا گو

زبان سے کسی کے محاسن کا اعتراف کرنے والا، تعریف بیان کرنے والا (خصوصاً شعر میں)، ستائش گر، مدّاح، مدح خواں

سُنا نَہِیں

معلوم نہیں ہوا

سُنا جانا

سُننے کی تاب ہونا ، سُن سکنا (عموماً نفی میں مُستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں صُنْع کے معانیدیکھیے

صُنْع

sun'•सुन'

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: صَنَعَ

  • Roman
  • Urdu

صُنْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاریگری، تخلیق، کام کرنا، پیدا کرنا، کسی چیز کو تیّار کرنا
  • بنائی یا تخلیق کی ہوئی چیز، شے مصنوع

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُن

(ٹھگی) ناتجربہ کار اور نیا ٹھگ جس نے کسی کو قتل نہ کیا ہو .

Urdu meaning of sun'

  • Roman
  • Urdu

  • kaariigarii, taKhliiq, kaam karnaa, paida karnaa, kisii chiiz ko tiiXyaar karnaa
  • banaa.ii ya taKhliiq kii hu.ii chiiz, shaiy masnuu

English meaning of sun'

Noun, Masculine

  • making, creation, work, action, preparation

सुन' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बनाना, पैदा करना, कारीगरी, शिल्प

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُنْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُنْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone