تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُن" کے متعقلہ نتائج

چُن

چُننا سے ماخوذ ، تراکیب میں مستعمل .

چَن

چنا (رک) کی تخفیف .

چِن

رک : چنھ.

چُن دینا

انتخاب کرنا

چُن لینا

انتخاب کرنا

چُن چُن

انتخاب کر کے، چھان٘ٹ کر

چُن چُن کے

selectively

چُن چُن کَر

انتخاب کرکے، چھانٹ کر

چُن چُن کے نام رَکْھنا

چھان٘ٹ چھان٘ٹ کر نام رکھنا، بات بات پر برا کہنا، ہر بات پر طعنہ دینا، بدنام کرنا

چُن پُن کے

انتخاب کرکے ، چھان٘ٹ چھون٘ٹ کر ؛ تھوڑا تھوڑا کر کے .

چُن پُن کَر

انتخاب کرکے ، چھان٘ٹ چھون٘ٹ کر ؛ تھوڑا تھوڑا کر کے .

چُنْ کھاؤُ

پرندہ .

چُنائی

دیوار کی تیاری کے لیے اینٹ یا گھڑے ہوئے پتھر کی چونے یا گارے سے تلے اوپر تہ بہ تہ باقاعدہ بندش

چُنو

انتخاب کرنا، چناو کرنا، چننا، چھوٹی چیزوں کو ہاتھ اور چونچ وغیرہ سے ایک ایک کر کے اٹھانا

چُنّا

چھوٹا ؛ رک : چنّا منّا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُن کے معانیدیکھیے

چُن

chun•चुन

اصل: ہندی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

چُن کے اردو معانی

فعل

  • چُننا سے ماخوذ ، تراکیب میں مستعمل .

اسم، مؤنث

  • مصیبت ، افتاد ، پریشانی .
  • رک : چوں ، جیسا .

شعر

Urdu meaning of chun

  • Roman
  • Urdu

  • chunnaa se maaKhuuz, taraakiib me.n mustaamal
  • musiibat, uftaad, pareshaanii
  • ruk ha chuu.n, jaisaa

English meaning of chun

Verb

  • select

चुन के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • चुनना से माख़ूज़ (व्युत्पन्न), संश्लेषण में उपयोग किया जाता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गेहूँ, जौ आदि का आटा, चूर्ण, बुकनी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुसीबत, बला (आपत्ति), परेशानी, चूँ, जैसा

چُن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone