تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاد کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
شاد کے اردو معانی
فارسی - صفت
-
خوش، مسرور
مثال • شاد رہنے کی دعا جب سے اسے ملی ہے بہت شاد دکھائی دیتا ہے
- پر، بھرا ہوا، لبریز
سنسکرت - اسم، مذکر
- گرنا، پڑنا، زوال
- گھاس، دوب
- کیچڑ، کیچ، دلدل، گاد
وضاحتی ویڈیو
شعر
وہ دشمنی سے دیکھتے ہیں دیکھتے تو ہیں
میں شاد ہوں کہ ہوں تو کسی کی نگاہ میں
شہر کا تبدیل ہونا شاد رہنا اور اداس
رونقیں جتنی یہاں ہیں عورتوں کے دم سے ہیں
بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہو
ایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد رہو
Urdu meaning of shaad
- Roman
- Urdu
- Khush, masruur
- par, bhara hu.a, labrez
- girnaa, pa.Dnaa, zavaal
- ghaas, duub
- kiicha.D, kaich, daldal, gaad
English meaning of shaad
शाद के हिंदी अर्थ
شاد کے مترادفات
شاد کے متضادات
شاد کے مرکب الفاظ
شاد سے متعلق محاورے
شاد کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شیر
ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم
شیروں
ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد
شیر دَمی
گھوڑے کے تنفس کی ایک بیماری اس حالت میں گھوڑے کے پھیپھڑوں میں مواد جمع ہو جاتا ہے اس سے سان٘س لینے میں دشواری ہوتی ہے کھانسی کے دورے پڑتے ہیں جانور بہت کمزور ہو جاتا ہے اور سان٘س گُھٹ جانے سے موت واقع ہو سکتی ہے.
شیر تھاپ
(کُشتی) ایک دان٘و جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ایک پہلوان اپنے مدّمقابل کو جو داہنے پیترے پر کھڑا ہو اپنا بایاں قدم بڑھا کر اپنے اپنے ہاتھ سے اس کی داہنی ران، گُھٹنے کے قریب سے اپنی طرف کھینچتا ہے اور فوراً اپنے بائیں ہاتھ کی کلائی مدِّمقابل کے گلے پر زور سے جما کر ریل دیتا ہے جس سے مدِّمقابل چت گر جاتا ہے
شیر کِیڑا
(حیوانیات) ایک وضع کا بھونرا جس کے پروں پر چتیّاں یا دھاریاں ہوتی ہیں اور کیڑوں کا شکار کرتا ہے.
شِیر بَہا
(لفظاً) دودھ کی قیمت ؛ مراد : وہ چڑھاوا جو بعض مسلمان گھرانوں میں شادی سے پہلے دولھا کے یہاں سے دلہن کے گھر بھیجا جاتا ہے، بَری.
شیر دَہاں
شیر کے من٘ھ سے مشابہ شکل، جو کسی چیز مثلاً عصا، پیش قبض کڑے وغیرہ اور حوضوں یا پرنالوں وغیرہ کے دہانوں پر بناتے ہیں
شیر بِلاؤ
بلی کی نسل کا ایک جانور، جو خانگی بلی سے کچھ بڑا اور چھوٹے بور بچے سے کچھ چھوٹا ہوتا ہے اس کا رنگ بھورا زرد یا سرخی مائل ہوتا ہے اور جسم پر شیر کی سی دھاریاں ہوتی ہیں یہ شکل و صورت اور جسم کی ساخت میں بلی اور شیر اور بور بچہ سے مشابہ ہوتا ہے
شیر بَکْری
لڑکوں کا ایک کھیل جو لکیریں کھینچ کر کھیلا جاتا ہے ، دو گوٹوں کو شیر اور باقی چند گوٹوں کو بکری کہتے ہیں
شیر گُھورُو
(بان٘ک بنوٹ) ایک دان٘و یا پیچ جس میں حریف اپنے مدِّمقابل پر غصے کی نظر سے گھورتے ہوئے حملہ کرتا ہے تاکہ حریف ڈر جائے.
شیر دَہَن آنگَن
وہ صحن جو دروازے کی جانب چوڑا اور صدر عمارت کی طرف سکڑا ہو، ہندوؤں میں منحوس خیال کیا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
majruuhiin
मजरूहीन
.مَجرُوحِین
injured people
[ Train hadisa ke majruhin ko aspatal mein dakhil kar diya gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aasir
मु'आसिर
.مُعاصِر
contemporary, coeval
[ Khwaja Hasan Nizami Sir Mohammad Iqbal ke muaasir adib (literary figure) hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haadisa
हादिसा
.حادِثَہ
accident, disaster, happening
[ Police ne hadisa ke zimmadar driver ko giraftar kar liya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
intihaa
इंतिहा
.اِنْتِہا
extremity, finish, end, termination
[ Mahatma Gandhi pul se Ganga nadi ki intiha nahin dikhai deti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufakkir
मुफ़क्किर
.مُفَکِّر
poet, philosopher
[ Zyada se zyada log mufakkir samjhenge aur dabenge goya khasare mein ham phir bhi nahin the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaadim
ख़ादिम
.خادِم
servant, attendant
[ Mahapadam Kabir ka khadim tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaa.iriin
ज़ाइरीन
.زائرین
pilgrims, visitors
[ Ajmer dargah sharif mein Hindu aur Musalman zaaerin yaksan taur par jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sultaan
सुलतान
.سُلْطان
king, emperor
[ Badshah ya sultan ke darbar mein aamad par naqeb pukarte the baa-adab, baa-mulahiza, hoshiyar ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taarik
तारिक
.تارِک
one who leaves, relinquisher
[ Sufi logon ko tarik-e-duniya ke taur par jana jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muhaddis
मुहद्दिस
.مُحَدِّث
narrator, relater
[ Naqsh-e-sani (Second Edition) mein jo sarapa khincha gaya hai us mein moarrikh (Writer) ke sath muhaddis ki qalam-kari bhi shamil hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (شاد)
شاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔