تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاد" کے متعقلہ نتائج
- اردو
- ہم آواز الفاظ
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں جاد کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
جاد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زمانے کے تعین کی ایک مدّت کا نام .
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
ض
بلحاظِ اصوات اُردو حروفِ تہجی کا اکتیسواں ، عربی کا پندرھواں اِور فارسی کا اٹھارواں حرف. یہ حرفِ صحیح (مصمتّہ) ہے ۔ تلفّظ ضاد ہے. علمِ تجوید کی رُو سے اس کا مخرج حافۂ لسان یعنی زبان کا بغلی کنارہ جو حلق کی طرف ہے اور اِس کے دائیں یا بائیں اور اوپر کی ڈاڑھوں کی جڑیں۔ اس کا ٹھیک تلفّظ اہلِ عرب ہی کرتے ہیں ، اُردو والے دُواد یا ضواد تلفّظ کرتے ہیں۔ اُردو میں اس کی آواز ”ز“ سے مشابہ ہے۔ یہ کلمے کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان یا آخر میں بھی ، جیسے ضابطہ ، مضر ، فیض. اسے ضادِ معجمہ یا ضاد منقوطہ بھی کہتے ہیں ، حسابِ جُمل میں اس کے آٹھ سو عدد فرض کیے گئے ہیں۔ یہ عربی میں شمسی حرف ہے۔ اس لیے اس سے پہلے ”ال“ معرفہ آئے تو لامِ غیر ملفوظ ہو گا اور ض مشوّد پڑھا جائے گا. یہ خاص عربی زبان کا حرف ہے اور فارسی یا اُردو کے صرف ان لفظوں میں آتا ہے جو عربی سے لیے گئے ہیں ۔
Urdu meaning of jaad
- Roman
- Urdu
- zamaane ke taayyun kii ek muddat ka naam
جاد کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جادُو
سحر، افسوں، منتر، ٹونا عمل جس کا اثر تو ہو لیکن وجہ سمجھ میں نہ آئے، کوئی عجیب بات جو خلاف عقل ہو
جادُو کی ہَن٘ڈیا
دیوالی یا دسہرے کے زمانے میں جادو گر جس شخص کی جان لینی مقصود ہوتی ہے اس کے نام سے ایک ہنڈیا میں کچھ خاص سحر کا سامان رکھ کے اور اُس پر سحر دم کرکے ہوا میں اُڑا دیتے ہیں ، مشہور ہلے کہ وہ ہن٘ڈیا سحر کے زور سے اُس شخص کے گھر میں جا کے گرتی ہے اور وہ شخص مر جاتا ہے .
جادُو کا سُرْمَہ
وہ سرمہ جس پر سھر پڑھا گیا ہو مشہور ہے کہ جو شخص جادو کا سرمہ آن٘کھوں میں لگا کے اپنے محبوب کے سامنے جاتا تو نظر پڑتے ہی معشوق خود اس پر فریفتہ ہو جاتا ہے .
جادُوئے بابُل
بابل (رک) سے منسوب جادو ، سحر بابلی (روایت ہے کہ چاہ بابل میں دو فرشتے ہاروت و ماروت قید ہیں جو لوگوں کو جادو سکھاتے تھے) .
جادُو وہ جو سَر پَہ چَڑھ کے بولے
أمثل۔ تدبیر وہی جو کارگر ہو اور جس کا اقرار حریف کو مُنھ سے کرنا پڑے۔
جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے
سچائی کا اعتراف مخالف کو بھی ہوتا ہے ، یات وہ ہے جس کا اقرار خود حریف کو کرنا پڑے. .
جادُو بَرْحَق ہے، کَرْنے والا کافِر ہے
یعنی منتر کا اثر سچ ہے مگر کرنے والا کافر ہے ، جادو کے ثبوت اور جادو گر کی مذمت کی نسبت بولا کرتے ہیں .
جادُو کا چَکَّر
(فنجائی) وہ دائرہ جس میں کھمبیں یا سماروغ (Mushrooms) کے بھل پیدا ہوتے ہیں ، پرانے زمانے کے لوگوں کا خیال تھا کہ یہ چکر دراصل اس راستے کو ظاہر کرتے ہیں جہاں سے پریاں ناچتی ہوئی گزرتی ہیں .
جادُوئے بابُلی
بابل (رک) سے منسوب جادو ، سحر بابلی (روایت ہے کہ چاہ بابل میں دو فرشتے ہاروت و ماروت قید ہیں جو لوگوں کو جادو سکھاتے تھے) .
جادُو بَیاں
وہ شخص جس کی تقریر یا گفتگو میں غیر معمولی اثر ہو، نہایت خوش گفتار، شیریں کلام، مسحور کن گفتگو کرنے والا، وہ شخص جس کا کلام دل پر اثر کرے
جادُو سُخَن
وہ شخص جس کی تقریر یا گفتگو میں غیر معمولی اثر ہو، نہایت خوش گفتار، شیریں کلام، مسحور کن گفتگو کرنے والا، وہ شخص جس کا کلام دل پر اثر کرے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (جاد)
جاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔