تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَضْداد" کے متعقلہ نتائج

اَضْداد

متضاد خصوصیات والی چیزیں یا حالتیں، وہ باتیں جن کا اجتماع نہ ہوسکے (افتراق ہوسکے)

اِزْداد

بڑھانا، زیادہ کرنا، زیادتی

جامِعِ اَضْداد

مجموعہ اضداد ، ضدوں کا مجموعہ ، متضاد اور متناقص اشیا ، اقوال و اعمال کا مجموعہ .

مَجْمُوعَۂ اَضْداد

وہ شے جو متضاد اجزا یا عناصر سے مرکب ہو، وہ شے یا شخص جو متضاد صفات کا حامل ہو

لُغاتِ اَضْداد

وہ الفاظ جو متضاد معنی دیتے ہیں جیسے عربی میں مولاَ بمعنی مالک بھی ہے اور بمعنی غلام بھی

اَجْداد

دادا پردادا وغیرہ کا سلسلہ، پرکھے، اسلاف

اِمْداد

مدد، اعانت

اَعْداد

ہندسے، گنتیاں، متعدد عدد

اَسْداد

सद’ का बहुः, रुकावटे, रोके ।

اِعْداد

شمار، گننا

عُضاد

दरवाजे में बाजू की लकड़ी ।।

اِزْدِیاد

اضافہ، بڑھوتری، زیادتی

عِداد

شُمار ، گِننا .

اَعْتِداد

شمار، شمولیت

ہُد ہُد

مرغ سلیمانی، مرغ سلیمان، کھٹ بڑھئی، ایک مشہور خوبصورت پرند کا نام جس کے سر پر تاج ہوتاہے، کنھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہُدہُد

اردو، انگلش اور ہندی میں اَضْداد کے معانیدیکھیے

اَضْداد

azdaad•अज़्दाद

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ضد

  • Roman
  • Urdu

اَضْداد کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • متضاد خصوصیات والی چیزیں یا حالتیں، وہ باتیں جن کا اجتماع نہ ہوسکے (افتراق ہوسکے)
  • وہ باتیں جن کا نہ اجتماع ہوسکے نہ افتراق ( ایک کا پایا جانا ضروری ہو)، مخالف اور متناقض چیزیں یا حالیتں، نقیضیں

Urdu meaning of azdaad

  • Roman
  • Urdu

  • mutazaad Khusuusiiyaat vaalii chiize.n ya haalten, vo baate.n jin ka ijatimaa na hoske (irtifaa hoske
  • vo baate.n jin ka na ijatimaa hoske na irtifaa ( ek ka paaya jaana zaruurii ho), muKhaalif aur matnaaqaz chiize.n ya haaliitan, naqiize.n

English meaning of azdaad

Noun, Masculine, Feminine

  • contraries, opposites, paradoxes, hostilities, detestations, enmities
  • opposites words each of which conveys two opposite meanings

अज़्दाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • विरोधाभासी विशेषताओं वाली वस्तुएँ या प्रस्थितियाँ, वह बातें जिनका जमाव या जोड़ न हो सके (बिखराव हो सके), परस्पर विरोधी, विपरीत
  • वह बातें जिसे न इकट्ठा किया जा सके न बिखेरा जा सके (एक का पाया जाना ज़रूरी हो), विरोधी एवं विपरीत वस्तुएँ या स्थितियाँ

اَضْداد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَضْداد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَضْداد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone