تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرَواد" کے متعقلہ نتائج

پِرَواد

گفتگو ، بول چال ، بات چیت ، باتیں ، گپ شپ ؛ مقولہ ، عام گفتگو ؛ شہرہ ، افواہ ؛ ضرب المثل ، کہاوت ؛ قصہ ، کہانی ، داستان ؛ جھگڑے کی گفتگو.

پَرِواد

گالی، دشنام، گالی گلوج، تن٘بیہ، ملامت، سرزنش، بدنامی، فضیحت، رسوائی، الزام، جرم، الاپنا

پَرْدَہ

جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ

پَرْدے

۔ ۱۔ پردہ کی جمع۔ ۲۔ وہ سات جھلّیاں جو تہ پر تہ آنکھوں میں ہوتی ہیں۔

پَرْواز

اڑنے کا عمل، اڑان

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پِرَوَہ

ہوا، آن٘دھی، سات ہواؤں میں سے کوئی ایک ہوا

پَرْدَہ ہے

مراد : چھپنے والی عورتیں بیٹھی ہیں یا غیر مرد بیٹھے ہیں .

پِرَناد

اونچی آواز، شور و غل، غوغا، چیخ

پَرْدھی

بڑا عاقل، دانا، میر منشی، رک : پردھان.

پَرِیدَہ

اُڑا ہوا، غائب، منتشر، بکھرا ہوا

پَروہا

کھیتوں کی آب پاشی کی وہ قسم جس میں کم گہرے ذخائر سے بانس وغیرہ سے دوری کی مدد سے پانی کھیتوں میں ڈال دیا جاتا ہے، چمڑے کا بڑا ڈول، چرس

پرْیَدا

اکساوا ، اکسانے کا عمل ؛ تحریک دینا ، ترغیب دینا ، اکسانا.

پَرِدھی

پردھ

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرَواد کے معانیدیکھیے

پِرَواد

piravaad•पिरवाद

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

پِرَواد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گفتگو ، بول چال ، بات چیت ، باتیں ، گپ شپ ؛ مقولہ ، عام گفتگو ؛ شہرہ ، افواہ ؛ ضرب المثل ، کہاوت ؛ قصہ ، کہانی ، داستان ؛ جھگڑے کی گفتگو.

Urdu meaning of piravaad

  • Roman
  • Urdu

  • guftagu, bol chaal, baatachiit, baate.n, gapshap ; maquula, aam guftagu ; shahraa, afvaah ; zarab-ul-masal, kahaavat ; qissa, kahaanii, daastaan ; jhag.De kii guftagu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرَواد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرَواد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone