تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماد" کے متعقلہ نتائج

مَہد

بچے کا بستر، بچھونا، گہوارہ، جھولا، ہنڈولا، پالنا، پنگوڑا

مَعَد

(طب) شانوں کا گوشت ؛ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے اجداد میں سے ایک جو عدنان کے فرزند تھے نیز کئی قبیلوں کا نام

ماد

نشہ، مدہوشی، بدمستی، شہوت، جوش، خوشی، لطف، عشق، محبت، غررو

مُعِد

آمادہ اور تیار کرنے والا، طبیعیات: استعداد بخشنے والا، صلاحیت پیدا کرنے والا

مَہْد سے لَحَد تَک

پیدائش سے لے کر موت تک ، زندگی بھر ، کسی بھی وقت میں ، بچپن سے مرتے دم تک ، اول تا آخر ۔

مَہد ناز

(مجازاً) آرام و آسائش کا ماحول ۔

مَہدِ عُلیا

بادشاہوں یا امیروں کی بیگمات کے نام کے بجاے تعظیماً مستعمل، خصوصاً ولی عہد کی ماں کے لیے، اونچے اور بڑے پردے یا ڈولے والی بیگم

مَہدِ فَنا میں سو جانا

انتقال کر جانا، مر جانا

مَہدِ فَنا میں سونا

فنا ہوجانا، مر جانا

مادَّہ

کسی چیز کی اصل، وہ شے جس سے کوئی چیز تیار کی جائے

مادا

स्त्रीलिंग, नारी, महिला

مادی

منسوب بہ مادہ، غیر روحانی، جسمانی، قدرتی

مادِّی

مادہ سے منسوب، مادّے کا نیز ذاتی، اصلی، خلقی

مِعدہ

پیٹ میں کھانا رہنے اور ہضم ہونے کی جگہ

مادِیَہ

مادہ سے منسوب

اردو، انگلش اور ہندی میں ماد کے معانیدیکھیے

ماد

maad•माद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ماد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نشہ، مدہوشی، بدمستی، شہوت، جوش، خوشی، لطف، عشق، محبت، غررو

اسم، مذکر

  • نویں صدی قبل مسیح کی آریائی نسل کی ایک شاخ یا قوم، جو جنوبی روس سے چل کر مغربی ایران کے سلسلۂ کوہِ زاغروس کے وسطی علاقے میڈیا میں آباد ہوئی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَعَد

(طب) شانوں کا گوشت ؛ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے اجداد میں سے ایک جو عدنان کے فرزند تھے نیز کئی قبیلوں کا نام

Urdu meaning of maad

  • Roman
  • Urdu

  • nishaa, madhoshii, madamastii, shahvat, josh, Khushii, lutaf, ishaq, muhabbat, Garro
  • nauvii.n sadii qabal masiih kii aaryaa.ii nasal kii ek shaaKh ya qaum, jo junuubii ruus se chal kar maGribii i.iraan ke silsilaa-e-koh-e-zaaGros ke vastii ilaaqe miiDiiyaa aabaad ho.ii

English meaning of maad

Noun, Masculine

  • intoxication, drunkenness
  • love, ecstasy
  • passion, lust

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone