تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیر بَہا" کے متعقلہ نتائج

شِیر بَہا

(لفظاً) دودھ کی قیمت ؛ مراد : وہ چڑھاوا جو بعض مسلمان گھرانوں میں شادی سے پہلے دولھا کے یہاں سے دلہن کے گھر بھیجا جاتا ہے، بَری.

شیربا

खीर, शीरबिरंज ।

شِیرا

شِیرَہ

رس جو پھلوں وغیرہ کو نچوڑ کر نکالا جائے، افشردہ، نچوڑا ہوا رس

شورْبا

پکے ہوئے گوشت کا پانی، جس میں مسالا بھی پڑا ہو، سوُپ، بہت پتلا سالن یا رقیق شے

شِیرابَہ

पोस्त का दाना, खुशखाश, खुशखाश का शीरः ।

شورْبَہ

شُرْبَہ

پانی یا عرق وغیرہ کی تھوڑی سی مقدار جس کے کُل یا جزو سے پیاس بجھ جائے ، گھُونٹ ، جرعہ ، دوا کا ایک گھونٹ یا خوراک .

شیرْجا

رک : شرزہ.

شَیبَہ

(طب) ایک روئیدگی جس کی شاخیں سفید ہوتی ہیں اور پتّوں کا رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے جن پر غباری رواں ساہ جما ہوتا ہے طبّی خواص میں نزلے کا مواد اور فضلات دور کرتی ہے اس کے لیپ سے بلغمی اور ریاحی درد مٹ جاتا ہے Artemisia Arbore Scens

شربا

سفید اور سبز دمدار صراحی جس میں پانی سرد رہتا ہے

شُرْباً

بہ طور رقیق .

شیر بَچَّہ

(لفظاً) شیر کا بچہ

شیرِ بَبَْر

ایک قسم کا بہت بڑا اور طاقتور شیر جس کی کمر پتلی اور گردن پر گھنے بال ہوتے ہیں اور دم گپھے دار ہوتی ہے اس کا رنگ شتری ہوتا ہے یہ افریقہ اور جنوبی ایشیا میں پایا جاتا ہے، بَبّر شیر

شِیر گاہ

وہ جگہ جہاں پنیر اور مکھن بنانے کا کام ہو، مکھن یا دودھ سے دوسری خوردنی چیزیں بنانے کا کارخانہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیر بَہا کے معانیدیکھیے

شِیر بَہا

sher-bahaa•शेर-बहा

  • Roman
  • Urdu

شِیر بَہا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) دودھ کی قیمت ؛ مراد : وہ چڑھاوا جو بعض مسلمان گھرانوں میں شادی سے پہلے دولھا کے یہاں سے دلہن کے گھر بھیجا جاتا ہے، بَری.

Urdu meaning of sher-bahaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) duudh kii qiimat ; muraad ha vo cha.Dhaavaa jo baaaz muslmaan gharaano.n me.n shaadii se pahle duulhaa ke yahaa.n se dulhan ke ghar bheja jaataa hai, burii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیر بَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیر بَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone