تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیر دَر" کے متعقلہ نتائج

شیر دَر

ورزش کی ایک قسم .

شیر دَرْوازہ

وہ دروازہ جس میں شیر کے بت دونوں طرف نصب ہوں

شورِ دار و گِیر بُلَند ہونا

لینا پکڑنا کا غُل ہونا، پکڑ دھکڑ کا شور ہونا

شَہْر دار

ایک ہی شہر کا رہنے والا، ہم وطن

شَہْر داری

وہ تعلقات یا فرائض جو شہر میں رہنے کی وجہ سے ہوں

شَہْر دَرْ شَہْر

متعدد شہروں میں، جگہ جگہ، شہر بہ شہر.

شَر دھار

एक नरक का नाम।

شَوہَر دار

شادی شدہ عورت ، کتخدا .

شِیر دار

دودھ والی؛ مراد: دودھ دینے والی عورت یا کسی جانور کی مادہ، دُدھیل، جس کے تھنوں یا پستانوں میں دودھ کی وافر مقدار اترے

شِیر داری

دودھ دینا، دودھ پلانا، مویشی کا دُوھیل ہونا .

شُعُور دار

سمجھ رکھنے والا، ہوشیار، ذہین

شُعُور داری

تمیزداری، سلیقہ ندی، شائستگی

شُہرَہ دُور تَک نِکَل جانا

بہت شہرت ہونا، دور تک شہرت پھیلنا

دَرِیائے شور

کھارا سمندر، سمندر جس کا پانی نمکین ہوتا ہے

دُرِ شَہْوار

بہت بڑا موتی، بڑا موتی، بادشاہوں کے قابل موتی

اردو، انگلش اور ہندی میں شیر دَر کے معانیدیکھیے

شیر دَر

sher-dar•शेर-दर

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

شیر دَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ورزش کی ایک قسم .

Urdu meaning of sher-dar

  • Roman
  • Urdu

  • varzish kii ek qism

शेर-दर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का व्यायाम, वर्ज़िश की एक क़िस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیر دَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیر دَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone