تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِواد" کے متعقلہ نتائج

پَرِواد

گالی، دشنام، گالی گلوج، تن٘بیہ، ملامت، سرزنش، بدنامی، فضیحت، رسوائی، الزام، جرم، الاپنا

پِرَواد

گفتگو ، بول چال ، بات چیت ، باتیں ، گپ شپ ؛ مقولہ ، عام گفتگو ؛ شہرہ ، افواہ ؛ ضرب المثل ، کہاوت ؛ قصہ ، کہانی ، داستان ؛ جھگڑے کی گفتگو.

پَرْدَہ

جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ

پَرْدے

۔ ۱۔ پردہ کی جمع۔ ۲۔ وہ سات جھلّیاں جو تہ پر تہ آنکھوں میں ہوتی ہیں۔

پَرِوا

چان٘د کے بڑھنے یا گھٹنے کے حساب سے پندھر واڑے کا پہلا دن

پَرْواز

اڑنے کا عمل، اڑان

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پَرْدَہ ہے

مراد : چھپنے والی عورتیں بیٹھی ہیں یا غیر مرد بیٹھے ہیں .

پَرِواس

دوامی مسکن ، مکان ، گھر ، قیام گاہ ، فرودگاہ .

پَرْدھی

بڑا عاقل، دانا، میر منشی، رک : پردھان.

پَرِیدَہ

اُڑا ہوا، غائب، منتشر، بکھرا ہوا

پَروہا

کھیتوں کی آب پاشی کی وہ قسم جس میں کم گہرے ذخائر سے بانس وغیرہ سے دوری کی مدد سے پانی کھیتوں میں ڈال دیا جاتا ہے، چمڑے کا بڑا ڈول، چرس

پرْیَدا

اکساوا ، اکسانے کا عمل ؛ تحریک دینا ، ترغیب دینا ، اکسانا.

پِرَوَہ

ہوا، آن٘دھی، سات ہواؤں میں سے کوئی ایک ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِواد کے معانیدیکھیے

پَرِواد

parivaad•परिवाद

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

پَرِواد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گالی، دشنام، گالی گلوج، تن٘بیہ، ملامت، سرزنش، بدنامی، فضیحت، رسوائی، الزام، جرم، الاپنا
  • لوہے کے تاروں سے بنی ہوئی انگھوٹھی جسے پہن کر ستار وغیر بجائے جاتے ہیں

Urdu meaning of parivaad

  • Roman
  • Urdu

  • gaalii, dushnaam, gaalii galauj, tambiih, malaamat, sarzanish, badnaamii, faziihat, rusvaa.ii, ilzaam, jurm, alaapnaa
  • lohe ke taaro.n se banii hu.ii anghoThii jise pahan kar sitaar vaGair bajaay jaate hai.n

English meaning of parivaad

Noun, Masculine

  • false condemnation, condemnation, slander, blame, allegation, accusation
  • a ring made of iron wire which is worn to play the strings

परिवाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झूठी निंदा, निंदा, बुराई, आरोप, दोषारोपण, शिकायत, दोषकथन, बदनामी, गाली
  • लोहे के तारों से निर्मित अँगूठी जिसे पहन कर सितार, वीणा आदि बजाए जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِواد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِواد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone