تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیوا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سیوا کَرْنا

خدمت بجا لانا، خدمت کرنا

سِیاہ کَرْنا

بہت زیادہ لکھنا (عموماً کاغذ، دفتر، دستہ، ورق وغیرہ کے ساتھ)

سَیَفَہ کَرْنا

کسی کتاب کے صفحات کے کناروں کو برابر اور ہموار کاٹنا، چورس کرنا، چوکور کرنا

سِینَہ کَرنا

(فن سپہ گری) مقابلہ کرنا ؛ وارکرنا ؛ سامنے سے ضرب لگانا .

سَیرا کَرنا

تماشا دیکھنا ، نظارہ کرنا .

سَروا کَرنا

طرفداری کرنا .

سیوَن کَرنا

عمل کرنا ، استعمال کرنا ، کام میں لانا .

سِیاہَہ کَرْنا

رجسٹر میں درج کرنا، کھاتے پر چڑھانا

سوہا کَرنا

ختم کرنا ، قِصّہ پاک کرنا.

سُواہا کَرْنا

ہندو: بھین٘ٹ چڑھانا، قُربان کرنا، جلا کر خاکستر کرنا، نِثار کرنا

دِل سِیاہ کَرْنا

دل کو بے رحم بنانا ، سنگدلی اختیار کرنا

دِن سِیاہ کَرْنا

نصیب بگاڑ دینا ، حالات خراب کرنا .

سِینَہ چاک کَرْنا

سینے میں شِگاف دینا ، سِینہ شق کرنا .

سِینَہ صاف کَرْنا

دل میں کِینہ اور دُشمنی نہ رکھنا ، دل سے ملال و کدورت نِکال دینا .

سِینا سَخْت کَرْنا

دل کو مضبوط کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سیوا کَرْنا کے معانیدیکھیے

سیوا کَرْنا

sevaa karnaa•सेवा करना

محاورہ

مادہ: سیوا

  • Roman
  • Urdu

سیوا کَرْنا کے اردو معانی

  • خدمت بجا لانا، خدمت کرنا
  • عبادت کرنا، پوجا کرنا
  • حفاظت، رکھوالی، دیکھ بھال، نگہداشت

Urdu meaning of sevaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khidmat bajaa laanaa, Khidmat karnaa
  • ibaadat karnaa, puujaa karnaa
  • hifaazat, rakhvaalii, dekh bhaal, nigahdaashat

English meaning of sevaa karnaa

सेवा करना के हिंदी अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیوا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیوا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone