تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیَفَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سَیَفَہ کَرْنا

کسی کتاب کے صفحات کے کناروں کو برابر اور ہموار کاٹنا، چورس کرنا، چوکور کرنا

سِینَہ کَرنا

(فن سپہ گری) مقابلہ کرنا ؛ وارکرنا ؛ سامنے سے ضرب لگانا .

سِیاہ کَرْنا

بہت زیادہ لکھنا (عموماً کاغذ، دفتر، دستہ، ورق وغیرہ کے ساتھ)

سَیرا کَرنا

تماشا دیکھنا ، نظارہ کرنا .

سُلْفَہ کَرنا

سُلفا کرنا ، جلا کر راکھ کر دینا ، پُھون٘ک ڈالنا .

سُلْفا کَرنا

جلا کر راکھ کر دینا، خاک سیاہ کر دینا

سیوا کَرْنا

خدمت بجا لانا، خدمت کرنا

صاف کَرنا

clarify, free from obscurity or ambiguity

صَفا کَرنا

پاک کرنا، صاف کرنا

صَفائی کَرْنا

جھاڑنا پونچھنا، صاف کرنا

صَفایا کَرْنا

(داڑھی مونچھ وغیرہ) صاف کر دینا ، بالکل مونڈ ڈالنا.

صاف کَرانا

صاف کرنا (رک) کا متعدی المتعدی.

صَفائی کَرانا

جھاڑ پون٘چھ کرانا ، صاف کرانا ؛ صلح کرانا ، مصالحت کرانا.

سِیاہَہ کَرْنا

رجسٹر میں درج کرنا، کھاتے پر چڑھانا

سِینَہ صاف کَرْنا

دل میں کِینہ اور دُشمنی نہ رکھنا ، دل سے ملال و کدورت نِکال دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیَفَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

سَیَفَہ کَرْنا

sayafa karnaa•सयफ़ा करना

محاورہ

مادہ: سَیَفہ

  • Roman
  • Urdu

سَیَفَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی کتاب کے صفحات کے کناروں کو برابر اور ہموار کاٹنا، چورس کرنا، چوکور کرنا

Urdu meaning of sayafa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kitaab ke safhaat ke kinaaro.n ko baraabar aur hamvaar kaaTnaa, chauras karnaa, chaukor karnaa

English meaning of sayafa karnaa

  • cut the edges of the pages of a book smooth and even

सयफ़ा करना के हिंदी अर्थ

  • पुस्तक के पृष्ठों के किनारों को बराबर काटना, चौरस करना, चौकोर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیَفَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیَفَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone