تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُواہا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سُواہا کَرْنا

ہندو: بھین٘ٹ چڑھانا، قُربان کرنا، جلا کر خاکستر کرنا، نِثار کرنا

سوہا کَرنا

ختم کرنا ، قِصّہ پاک کرنا.

سِیاہَہ کَرْنا

رجسٹر میں درج کرنا، کھاتے پر چڑھانا

سُوں کَرْنا

سلسلہ وار بنانا ، اکھٹا کرنا ، جمع کرنا ، مرتب کرنا.

سِیاہ کَرْنا

بہت زیادہ لکھنا (عموماً کاغذ، دفتر، دستہ، ورق وغیرہ کے ساتھ)

سیوا کَرْنا

خدمت بجا لانا، خدمت کرنا

سَہْو کَرنا

بُھول جانا ، یاد نہ رکھنا ، بُھلا دینا .

سوہان کَرنا

ریتنا ، ہموار کرنا ، گِھسنا ؛ رگڑ کر ریزہ ریزہ کرنا.

سَوارْنا

سَن٘وارنا ، سَجانا ، خُوبصورت بنانا .

سَوانرْنا

رک : سن٘وارْنا .

سوچ کَرنا

غور و فکر کرنا ؛ پچھتانا ، اندیشے میں پڑنا ، فکر و تردُّد کرنا .

سَوال کَرْنا

پوچھنا، دریافت کرنا، استفسار کرنا

سُونا کَرنا

بے رونق بنا دینا ، اُجاڑنا ، برباد کر دینا ، خاک اُڑا دینا .

سَزا کَرنا

سزا دینا ، خطا ، قصور یا چوری وغیرہ کی پاداش دینا۔

سَودا کَرْنا

خرید و فروخت کرنا، بھاؤ تاؤ کرنا، قیمت یا نرخ چکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُواہا کَرْنا کے معانیدیکھیے

سُواہا کَرْنا

svaahaa karnaa•स्वाहा करना

اصل: سنسکرت

محاورہ

مادہ: سُواہا

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

سُواہا کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہندو: بھین٘ٹ چڑھانا، قُربان کرنا، جلا کر خاکستر کرنا، نِثار کرنا

Urdu meaning of svaahaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hinduuh bhenT cha.Dhaanaa, qurbaan karnaa, jala kar Khaakastar karnaa, nisaar karnaa

English meaning of svaahaa karnaa

Compound Verb

  • put an end to, to make a burnt offering, to sacrifice

स्वाहा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हिंदू: भेंट चढ़ाना, कुर्बान करना, जलाकर राख करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُواہا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُواہا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone