Search results
Saved words
Showing results for "serve"
Urdu words for serve
serve के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़िदमत करना
- नौकरी करना
- खाने के वक़्त गोश बर आवाज़ रहना
- मेहमान को खाने पीने के लिए कुछ पेश करना
- दूसरों के लिए ख़िदमात बजा लाना
- सिपाही या मल्लाह के तौर पर मख़सूस मुद्दत तक काम करना
- कोई सरकारी ज़िम्मेदारी निबाहना जैसे ज्यूरी की रुकनीयत
- किसी ख़ास मक़सद या इस्तिमाल का होना या उसे पूरा करना
- किसी चीज़ का मुवाफ़िक़, मुनासिब या आरामदेह होना
- टेनिस, हैंडबाल या बाअज़ दूसरे खेलों में गेंद को खेल में लाना
- (कलीसयात) गिरजे वग़ैरा में पादरी की नियाबत करना
serve کے اردو معانی
- خدمت کرنا
- نوکری کرنا
- کھانے کے وقت گوش بر آواز رہنا
- مہمان کو کھانے پینے کے لئے کچھ پیش کرنا
- دوسروں کے لیے خدمات بجا لانا
- سپاہی یا ملاح کے طور پر مخصوص مدت تک کام کرنا
- کوئی سرکاری ذمے داری نباہنا جیسے جیوری کی رکنیت
- کسی خاص مقصد یا استعمال کا ہونا یا اسے پورا کرنا
- کسی چیز کا موافق، مناسب یا آرام دہ ہونا
- ٹینس، ہینڈ بال یا بعض دوسرے کھیلوں میں گیند کو کھیل میں لانا
- (کلیسیات) گرجے وغیرہ میں پادری کی نیابت کرنا
Related searched words
servery
برط مودی خانہ ، وہ کمرہ ، جہاں کھا نے کے برتن وغیرہ سجے ہوتے ہیں اور جہاں سے کھانا نکال کر تقسیم کیا جاتا ہے.
servo
(servo-mechanism کا اختصار) بعید ضبطی یا چاکر آلہ یا پرزہ ، ایندھن یا بجلی سے چلنے والا جیسے کہ گاڑیوں کا گھوم کر پلٹنے والا سکّان یا اسٹیرنگ ، ہتھ پہّیا یا بریک ۔.
sarvar-e-laulaak
حدیث قدسی ”لولاک لَما خَلَقُت الافلاک“ کی طرف تلمیح ہے ، مراد : وجہ تخلیقِ عالم ، سرورِ عالمؐ.
sarvar-e-anbiyaa
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جو تمام نبیوں سے افضل ہیں ، نبیوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم.
sharvalii
(جوتا سازی) چوڑے پنجے کی بھڈی جو عام طور سے مرہٹے برہمن پہنتے ہیں ، مرہواڑی جوتی ، گھیتلی .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (serve)
serve
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone