تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیلا" کے متعقلہ نتائج

سیلا

چاول کی ایک قسم، وہ چاول جو دھانوں کو ابال کر سکھانے کے بعد نکالتے ہیں

سِیلا

(کاشت کاری) اناج کی بالیں، جو کٹائی کے بعد کھیت میں گِری بڑی رہ جائیں اور بعد میں سمیٹی جائیں، ناگل اور برس میں جڑی ہوئی چوبی میخ

سیلا چاوَل

اُبلے دھانوں سے نِکالا ہوا چاول ، جوشی چاول ۔

سیلا بَنانا

سیلا چاول بنانے کا طریقہ جس میں مونجی کو پانی میں بھگونا ، پانی نتھار کر بھگوئی ہوئی مونجی کو بھاپ سے گُزارنا یا کسی دوسرے طریقے سے گرم کرنا نیز دھوپ میں سُکھانا اور عام طریقہ سے چھڑائی کرنا شامل ہے ۔

سَیلاب

پانی کا تیز بہاؤ، پانی کا طوفان، طغیانی، دریا کا چڑھاؤ، پانی کا ریلا

سَیلابَہ مِٹّی

وہ مٹی، ریت وغیرہ جو سیلاب کے ذریعے سے آکر جمع ہو گئی ہو، دریا برآمد

سَیلانُ اللُّعاب

(طب) ایک بیماری جس میں رال بکثرت بہتی ہے

سَیلابَہ

وہ زرعی زمین جو دریا کی طُغیانی یا بارش کے سیلاب سے سیراب ہوتی ہے، بٹھار

سَیْلاب زَدَہ

وہ زمین جو ندی کی باڑھ سے ڈوب گئی ہو یا اس کی کھیتی خراب ہو گئی ہو، وہ جسے سیلاب نے نقصان پہنچایا ہو، سیلاب میں تباہ ہونے والا، سیلاب سے متاثر

سَیلانُ الطَّمْث

(طب) حیض انا، حیض کا جاری ہونا، کبھی یہ اصطلاح کثرت طمث حیض کے معنی میں بھی آتی ہے

سَیلانُ الرِّحِم

ایک بیماری جس میں بچہ دانی سے خون بہتا ہے، فشار خون

سِیلا چُنْنا

کھیت میں سے گِری پڑی اناج کی بالیاں جمع کرنا ۔

سَیلابی نَہْر

کاشتکاری: وہ نہر جو سیلاب کی تباہ کاریوں کو کم کرنے یا کھیتوں کو سیراب کرنے کے لیے عارضی طور پر نکالی جاتی ہے

سَیلاب دِیدَہ

जिस ज़मीन पर से | वाढ़ का पानी गुजरा हो।

سَیلانِیَّت

بہاؤ کی خاصیت، روانی، بہنے کا عمل

سَیلابی مِٹّی

رک : سیلابہ مِٹّی ۔

سَیلانِ دُہْنی

(طبَ) ایک مرض جس میں جسم سے چربی بہتی یا خارج ہوتی ہے ۔

سِیلا سے بولْنا

بڑی نرمی یا ملائمت سے بات کرنا ، اخلاق سے پیش آنا

سَیلانا

رک : سہلانا ، جسم کے کسی حِصَے پر آہستہ آہستہ مُسلسل ہاتھ پھیرنا ۔

سَیلانی

سیر و تفریح کا شوقین، گھومنے پِھرنے والا، وہ شخص جو ایک جگہ نہ ٹکے، جہاں گرد، سیاح، رمتا

سَیلابی

۱۔ ( کاشت کاری ) غرقی ، وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کا پانی چڑھ آیا کرے نیز وہ زمین جو سیلاب کی زد میں ہو

سِیلا کَر کے کھانا

کھانے کو ٹھنڈا کر کے کھانا ؛ جلدی نہ کرنا ، آہستگی سے اپنا کام نِکالنا .

سَیلان

کسی پتلی چیز یا پانی کا جاری ہونا، بہاؤ، روانی، رو، دوراں

سَیلاب آنا

شِدّت پیدا ہونا، بھرمار ہونا (جذبہ وغیرہ میں)

سَیلانِ لُعابِ دَہَن

(طِب) زیادہ رال بہنا ، لُعاب دہن بکثرت خارج ہونا ، مُنٗھ سے رطوبت کا بکثرت خارج ہونا ۔

سَیلانِ دَم

blood-flow, haemorrhage

سَیلانی پَن

سیر و تفریح ، گھومنے پھرنے کی کیفیت ، آوارہ گردی ، سیاحت ۔

سَیلاب صِفَت

سیلاب جیسا ، سیلاب کی خصیوصیت رکھنے والا ؛ (کنایتہََ) رواں دواں ، متحرک ، تندو و تیز .

سَیلاب بَنْدی

سیلاب کی روک تھام ۔

سَیلاب رُخی

(نفسیات) پانی کے بہاؤ کی طرس رُخ کرنے کا رُجحان ، بہاؤ کے ساتھ بہنا ۔

سَیلانِ خُون

(طِب) ایک بیماری جس میں خُون جسم کے طبعی یا غیر طبعی منقد (گزر گاہ) سے بکثرت بہتا ہے ، نذف مفرط ، جریانِ خون ۔

سَیلانِ رِیم

(طِب) دان٘توں سے پیپ بہنے کی بیماری ۔

سَیلانِ رِحم

رک : سیلان الرحم ۔

سَیلابْچی

ہاتھ مُن٘ھ دھونے کا ایک خاص وضع کا برتن، لگن، سلپچی چلمچی، سلفچی

سَیلانی فَقِیر

جوگی ، درویش ، جہاں گرد ، مردِ سیّاح ، گھومتے پھرتے رہنے والا فقیر یا جوگی

سَیلاب زَدَگی

سیلاب سے متاثر ہونا، طُغیانی، پانی کا چڑھاؤ، پانی کا تیز بہنا

سَیلانُ الاُدُن

(طِب) کان کی ایک بیماری ، کان بہنا ۔

سَیلانِ اَبْیَض

(طِب) ایک نِسانی مرض جس میں عورت کے رحم اور اندام نہانی سے سفید یا زردی مائل رطوبت خارج ہوا کرتی ہے ، سیلانِ رحم ، پُرسوت ، لیو کوریا ۔

سِیلائی

(زراعت) ایک کِیڑا ہوتا ہے جو اناج کی بالیوں یا ایکھ کو خراب کرتا ہے۔

سَیلابِ حَوادِث

رک : سیلِ حوادث .

سَیْلانی جِیْوڑْا

سیر و سیاحت کا شوقین، سیر و تماشا میں مصروف و مشغول رہنے والا

سَیلاب اُمَنڈ آنا

سیلاب میں اچانک شدّت آ جانا ، کسی مضرت رساں چیز کا کثرت سے یکایک جمع ہونا ۔

سَیلاب اُمَڈ آنا

سیلاب میں اچانک شدّت آ جانا ، کسی مضرت رساں چیز کا کثرت سے یکایک جمع ہونا ۔

سَیلاب کے آگے بَنْدھ بانْدھنا

کسی بڑی مصیبت کو روکنے کی سعی کرنا، دُشواریوں کو ہٹانے کی کوشش کرنا

سَیلِ اَشْک

آنسوؤں کی باڑھ، انہتائی رنج ہونا، دکھ کا ہونا

سَیلِ اَنا

flood, excess of ego

سَیلِ آتِش

آگ کا تیز بہاؤ ؛ (کنایتہََ) لاوا ۔

سَیل اُمَڈنا

طوفان اُٹھنا ؛ سیلاب آنا ؛ سطحِ آب کا حد سے بلند ہو جانا ۔

سیلَہ

برچھی ، بھالا ؛ (کنایۃً) اثر کرنے والا ، پُر تاثیر.

سِیلَہ

نَمی ، رطوبت ، گیلا پن.

صَدْقَہ سیلا اُتَروانا

صدقہ سلاّ اترنا(رک) کا متعدی المتعدی.

صَدْقَہ سِیلا

خیر خیرات جو سلامتی کا شکر گزاری میں دی جائے

سیلْہا

رک : سیلا (۲) ، دھان کی ایک قسم.

ٹَھنْڈا سِیلا

سرد اور سیل والا، خنک اور بھیگا ، ٹھنڈا گیلا ؛ بہت سرد ، پر سکون .

گِیلا سِیلا

جس میں سیل کی وجہ سے نمی ہو، نم

اردو، انگلش اور ہندی میں سیلا کے معانیدیکھیے

سیلا

selaaसेला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاول کی ایک قسم، وہ چاول جو دھانوں کو ابال کر سکھانے کے بعد نکالتے ہیں
  • سنہرے کناروں کا باریک ریشمی کپڑا جو مقررہ ناپ کا تیَار کیا جاتا ہے عموماََ دوپٹوں پگڑیوں اور پٹکوں میں استعمال کرتے ہیں دکن کا سیلا مشہور ہے (کنایتہََ) چادر، پگڑی عمامہ، پٹکا
  • شیر، بب شیر
  • برچھی، نیزہ، جسے پھین٘ک کر مارتے ہیں

Urdu meaning of selaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaaval kii ek qism, vo chaaval jo dhaano.n ko ubaal kar sikhaane ke baad nikaalte hai.n
  • sunahre kinaaro.n ka baariik reshmii kap.Daa jo muqarrara naap ka tayyaar kiya jaataa hai amomaa do paTTo.n paga.Diyo.n aur paTko.n me.n istimaal karte hai.n dakkan ka siila mashhuur hai (kanaa.etah) chaadar, pag.Dii imaamaa, paTkaa
  • sher, bab sher
  • birchhii, nezaa, jise phenk kar maarte hai.n

English meaning of selaa

Noun, Masculine

  • a variety of rice
  • kind of mantle, silk turban
  • kind of sheet constituting a part of dress, worn and awarded as present or honour by rulers of states, a silk turban (worn by bridegrooms), sash

सेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुनहरे किनारों का महीन रेशमी कपड़ा जो निश्चित आकार का बना होता है
  • एक प्रकार का चावल जिसे उबालकर सुखाया जाता है
  • भाला जो फेंका और मारा जाता है
  • रेशमी चादर या दुपट्टा
  • रेशमी साफ़ा
  • शेर

سیلا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سیلا

چاول کی ایک قسم، وہ چاول جو دھانوں کو ابال کر سکھانے کے بعد نکالتے ہیں

سِیلا

(کاشت کاری) اناج کی بالیں، جو کٹائی کے بعد کھیت میں گِری بڑی رہ جائیں اور بعد میں سمیٹی جائیں، ناگل اور برس میں جڑی ہوئی چوبی میخ

سیلا چاوَل

اُبلے دھانوں سے نِکالا ہوا چاول ، جوشی چاول ۔

سیلا بَنانا

سیلا چاول بنانے کا طریقہ جس میں مونجی کو پانی میں بھگونا ، پانی نتھار کر بھگوئی ہوئی مونجی کو بھاپ سے گُزارنا یا کسی دوسرے طریقے سے گرم کرنا نیز دھوپ میں سُکھانا اور عام طریقہ سے چھڑائی کرنا شامل ہے ۔

سَیلاب

پانی کا تیز بہاؤ، پانی کا طوفان، طغیانی، دریا کا چڑھاؤ، پانی کا ریلا

سَیلابَہ مِٹّی

وہ مٹی، ریت وغیرہ جو سیلاب کے ذریعے سے آکر جمع ہو گئی ہو، دریا برآمد

سَیلانُ اللُّعاب

(طب) ایک بیماری جس میں رال بکثرت بہتی ہے

سَیلابَہ

وہ زرعی زمین جو دریا کی طُغیانی یا بارش کے سیلاب سے سیراب ہوتی ہے، بٹھار

سَیْلاب زَدَہ

وہ زمین جو ندی کی باڑھ سے ڈوب گئی ہو یا اس کی کھیتی خراب ہو گئی ہو، وہ جسے سیلاب نے نقصان پہنچایا ہو، سیلاب میں تباہ ہونے والا، سیلاب سے متاثر

سَیلانُ الطَّمْث

(طب) حیض انا، حیض کا جاری ہونا، کبھی یہ اصطلاح کثرت طمث حیض کے معنی میں بھی آتی ہے

سَیلانُ الرِّحِم

ایک بیماری جس میں بچہ دانی سے خون بہتا ہے، فشار خون

سِیلا چُنْنا

کھیت میں سے گِری پڑی اناج کی بالیاں جمع کرنا ۔

سَیلابی نَہْر

کاشتکاری: وہ نہر جو سیلاب کی تباہ کاریوں کو کم کرنے یا کھیتوں کو سیراب کرنے کے لیے عارضی طور پر نکالی جاتی ہے

سَیلاب دِیدَہ

जिस ज़मीन पर से | वाढ़ का पानी गुजरा हो।

سَیلانِیَّت

بہاؤ کی خاصیت، روانی، بہنے کا عمل

سَیلابی مِٹّی

رک : سیلابہ مِٹّی ۔

سَیلانِ دُہْنی

(طبَ) ایک مرض جس میں جسم سے چربی بہتی یا خارج ہوتی ہے ۔

سِیلا سے بولْنا

بڑی نرمی یا ملائمت سے بات کرنا ، اخلاق سے پیش آنا

سَیلانا

رک : سہلانا ، جسم کے کسی حِصَے پر آہستہ آہستہ مُسلسل ہاتھ پھیرنا ۔

سَیلانی

سیر و تفریح کا شوقین، گھومنے پِھرنے والا، وہ شخص جو ایک جگہ نہ ٹکے، جہاں گرد، سیاح، رمتا

سَیلابی

۱۔ ( کاشت کاری ) غرقی ، وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کا پانی چڑھ آیا کرے نیز وہ زمین جو سیلاب کی زد میں ہو

سِیلا کَر کے کھانا

کھانے کو ٹھنڈا کر کے کھانا ؛ جلدی نہ کرنا ، آہستگی سے اپنا کام نِکالنا .

سَیلان

کسی پتلی چیز یا پانی کا جاری ہونا، بہاؤ، روانی، رو، دوراں

سَیلاب آنا

شِدّت پیدا ہونا، بھرمار ہونا (جذبہ وغیرہ میں)

سَیلانِ لُعابِ دَہَن

(طِب) زیادہ رال بہنا ، لُعاب دہن بکثرت خارج ہونا ، مُنٗھ سے رطوبت کا بکثرت خارج ہونا ۔

سَیلانِ دَم

blood-flow, haemorrhage

سَیلانی پَن

سیر و تفریح ، گھومنے پھرنے کی کیفیت ، آوارہ گردی ، سیاحت ۔

سَیلاب صِفَت

سیلاب جیسا ، سیلاب کی خصیوصیت رکھنے والا ؛ (کنایتہََ) رواں دواں ، متحرک ، تندو و تیز .

سَیلاب بَنْدی

سیلاب کی روک تھام ۔

سَیلاب رُخی

(نفسیات) پانی کے بہاؤ کی طرس رُخ کرنے کا رُجحان ، بہاؤ کے ساتھ بہنا ۔

سَیلانِ خُون

(طِب) ایک بیماری جس میں خُون جسم کے طبعی یا غیر طبعی منقد (گزر گاہ) سے بکثرت بہتا ہے ، نذف مفرط ، جریانِ خون ۔

سَیلانِ رِیم

(طِب) دان٘توں سے پیپ بہنے کی بیماری ۔

سَیلانِ رِحم

رک : سیلان الرحم ۔

سَیلابْچی

ہاتھ مُن٘ھ دھونے کا ایک خاص وضع کا برتن، لگن، سلپچی چلمچی، سلفچی

سَیلانی فَقِیر

جوگی ، درویش ، جہاں گرد ، مردِ سیّاح ، گھومتے پھرتے رہنے والا فقیر یا جوگی

سَیلاب زَدَگی

سیلاب سے متاثر ہونا، طُغیانی، پانی کا چڑھاؤ، پانی کا تیز بہنا

سَیلانُ الاُدُن

(طِب) کان کی ایک بیماری ، کان بہنا ۔

سَیلانِ اَبْیَض

(طِب) ایک نِسانی مرض جس میں عورت کے رحم اور اندام نہانی سے سفید یا زردی مائل رطوبت خارج ہوا کرتی ہے ، سیلانِ رحم ، پُرسوت ، لیو کوریا ۔

سِیلائی

(زراعت) ایک کِیڑا ہوتا ہے جو اناج کی بالیوں یا ایکھ کو خراب کرتا ہے۔

سَیلابِ حَوادِث

رک : سیلِ حوادث .

سَیْلانی جِیْوڑْا

سیر و سیاحت کا شوقین، سیر و تماشا میں مصروف و مشغول رہنے والا

سَیلاب اُمَنڈ آنا

سیلاب میں اچانک شدّت آ جانا ، کسی مضرت رساں چیز کا کثرت سے یکایک جمع ہونا ۔

سَیلاب اُمَڈ آنا

سیلاب میں اچانک شدّت آ جانا ، کسی مضرت رساں چیز کا کثرت سے یکایک جمع ہونا ۔

سَیلاب کے آگے بَنْدھ بانْدھنا

کسی بڑی مصیبت کو روکنے کی سعی کرنا، دُشواریوں کو ہٹانے کی کوشش کرنا

سَیلِ اَشْک

آنسوؤں کی باڑھ، انہتائی رنج ہونا، دکھ کا ہونا

سَیلِ اَنا

flood, excess of ego

سَیلِ آتِش

آگ کا تیز بہاؤ ؛ (کنایتہََ) لاوا ۔

سَیل اُمَڈنا

طوفان اُٹھنا ؛ سیلاب آنا ؛ سطحِ آب کا حد سے بلند ہو جانا ۔

سیلَہ

برچھی ، بھالا ؛ (کنایۃً) اثر کرنے والا ، پُر تاثیر.

سِیلَہ

نَمی ، رطوبت ، گیلا پن.

صَدْقَہ سیلا اُتَروانا

صدقہ سلاّ اترنا(رک) کا متعدی المتعدی.

صَدْقَہ سِیلا

خیر خیرات جو سلامتی کا شکر گزاری میں دی جائے

سیلْہا

رک : سیلا (۲) ، دھان کی ایک قسم.

ٹَھنْڈا سِیلا

سرد اور سیل والا، خنک اور بھیگا ، ٹھنڈا گیلا ؛ بہت سرد ، پر سکون .

گِیلا سِیلا

جس میں سیل کی وجہ سے نمی ہو، نم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone