تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگیلا" کے متعقلہ نتائج

بَگیلا

شیر کا بچہ ، بگھیلا

بَگولا

بَگلا

ایک آبی پرندہ، ایک آبی دراز گردن پرند کا نام جو اکثر پانی کے کنارے پر رہتا ہے اور مچھلیاں پکڑ کر کھاتا ہے

بَھگیلا

اصطلاح دکن میں اس ملازم کو کہتے ہیں جو بیل وغیرہ کا گوبر اٹھاتا اور ان کی حفاظت کرتا رہتا ہے زراعت کے موسم میں یہی شخص ناگر (ہل) چلاتا ہے اس کی تنخواہ سالانہ قرار پاتی ہے اور کبھی ماہانہ.

بَگھیلا

۱. رک : بھاگیل معنی نمبر۱.

بھگیلا

جو لڑائی میں بھاگ جائے، بھگوڑا

بَگُولا

گرد و غبار لیے ہوئے چکر کھاتی ہوئی ہوا، وہ ہوا جو خلا کی وجہ سے چکر کھا کر بند ہوتی ہے، گرد باد، بونڈر

بَگُولہ

بَگُلَہ

ایک آہی پرند جس کا رنگ نہایت سفید اور گردن لمبی ہوتی ہے اکثر پانی کے کنارے رہتا اور مچھلیاں پکڑکر کھاتا ہے

بَگَلْیا

فسادی، مفسد

بَیلا

وہ گائے جو بچہ نہ دے

بَرْگِیلا

(ٹھگی) ، واقف کار ، رازدار

بَگیرا

رک : بگھرا

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

بَگُلا مارے پَنْکھ ہاتھ

بے سود کام، کار لاحاصل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگیلا کے معانیدیکھیے

بَگیلا

bagelaa•बगेला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَگیلا کے اردو معانی

  • شیر کا بچہ ، بگھیلا

Urdu meaning of bagelaa

  • Roman
  • Urdu

  • sher ka bachcha, baghelaa

बगेला के हिंदी अर्थ

  • शेर का बच्चा, बघेला

بَگیلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone