تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیلا" کے متعقلہ نتائج

ڈیلا

ڈھیلا، روڑا

ڈیلَہ

رک : ڈیلا (۳) .

ڈَیلا

ڈہلیا .

ڈِیلا

ایک قسم کی نرکٹ جو شمال مغربی ہندوستان میں پایا جاتا ہے

ڈالَہ

ڈالا، ڈال، شاخ، ٹہنی

ڈالا

ایک کنول کی دیوار گیری

ڈَھلا

ڈھلنا کا ماضی (ترا کیب میں مستعمل)

ڈولَہ

رک : ڈولا .

ڈَلا

بانس یا بینت کی پتلی پھنٹیوں یا کمانیوں سا بنا ہوا بڑا برتن جو عموماً تھالی کے وضع کا ہوتا ہے بڑی ٹوکری، ٹوکرا، دورا

ڈھیلا

مٹی کا ٹکڑا، پتھر یا اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا

ڈُلْیا

چھوٹا ڈولا، ڈولی

ڈَلّا

مکّار ، کُٹنی.

ڈَولا

پالکی جس میں بیشتر عروس کو رخصت کرتے ہیں، میانہ

ڈیل

ہل چلائی ہوئی تیار زمین، ربیع کی فصل کے لئے تیار کیا ہوا کھیت

ڈِیل

جسم، جُثّہ، کاٹھی

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیلا کے معانیدیکھیے

ڈیلا

Delaa•डेला

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنکھ کا سفید ابھرا ہوا حصہ جس میں پتلی ہوتی ہے، آنکھ کا ڈھیلا، آنکھ کا کوا
  • کربر کا پھل، ایک میٹھا پھل جو برسات میں ہوتا ہے، بعض پھل اس میں زہریلے بھی ہوتے ہیں
  • ڈھیلا، روڑا

اسم، مؤنث

  • گھاس کی ایک قسم، ناگر موتھا، سُعد

Urdu meaning of Delaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh ka safaid ubhraa hu.a hissaa jis me.n patlii hotii hai, aa.nkh ka Dhiilaa, aa.nkh ka kavvaa
  • karbar ka phal, ek miiThaa phal jo barsaat me.n hotaa hai, baaaz phal is me.n zahriile bhii hote hai.n
  • Dhiilaa, ro.Da
  • ghaas kii ek qism, naagar mothaa, suad

डेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँख में का वह सफेद उभरा हुआ भाग जिस में पुतली रहती है, आँख का कोआ, आँख का ढेला
  • ढेला، रोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone