تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیلا" کے متعقلہ نتائج

کھیلا

کھیلنا سے حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

کَھیلا

بچھڑا، جوان بیل

کھیلا کُودا

کھایا کھیلا ، تجربہ کار ، زمانہ دیدہ.

کھیلا جانا

تثیلاً پیش کیا جانا ، کسی کہانی یا واقعے کو عملی صورت میں پیش کرنا ، ڈرامہ یا ناٹک کرنا ، سوانگ بھرنا.

کھیلا کھایا

مشاق، تجربہ کار، جہاں دیدہ، تجربہ کار، کار کردہ (مونث کے لئے کھیلی کھائی)

کھیلانا

کھیلنا کا متعدی المتعدی، اپنے ساتھ کھیلنے میں کسی کو شامل کرنا، کسی کو کھلانا

کھیل اُوپاڑ

کام بگاڑنے والا ، کھیل بگاڑنے والا.

کِھیل اُوڑ کَر مُنہ میں نَہ پَہُنچْنا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں گَئی

۔(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ۔ ؎

کِھیل اُڑ کَر مُنہ میں نَہ پَہُنچْنا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں پَڑی

(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ

ساتھ کھیلا

childhood's playmate or friend

پرائے بھروسے کھیلا جوا، آج نہ موا کل موا

جو دوسرے کے بھروسے پر کام کرتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

بیگانے بَھروسے پہ کھیلا جُوا آج نَہ مُوا کل مُوا

جوغیر کے بھروسے پر کوئی کام کرتا ہے وہ بہت جلد تباہ ہوجاتا ہے.

ساتھ کا کھیلا

بچپن کا دوست ، لنگوٹیا یار.

بے گانے بھروسے کھیلا جُوا، آج نہیں تو کل مُوا

غیر کے بھروسے پر کام کرنے والا ہمیشہ خراب اور برباد ہوتا ہے

بَرات کا چَھیلا ساوَن کا کَھیلا

برات کی خوشی اتنی ہی عام ہے جتبی ساون کی گھاس

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیلا کے معانیدیکھیے

کھیلا

khelaaखेला

وزن : 22

دیکھیے: کھیلنا

  • Roman
  • Urdu

کھیلا کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • کھیلنا سے حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of khelaa

  • Roman
  • Urdu

  • khelnaa se haaliya-e-tamaam, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of khelaa

Noun, Adjective, Feminine

  • played

खेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • खेल
  • जादू

کھیلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھیلا

کھیلنا سے حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

کَھیلا

بچھڑا، جوان بیل

کھیلا کُودا

کھایا کھیلا ، تجربہ کار ، زمانہ دیدہ.

کھیلا جانا

تثیلاً پیش کیا جانا ، کسی کہانی یا واقعے کو عملی صورت میں پیش کرنا ، ڈرامہ یا ناٹک کرنا ، سوانگ بھرنا.

کھیلا کھایا

مشاق، تجربہ کار، جہاں دیدہ، تجربہ کار، کار کردہ (مونث کے لئے کھیلی کھائی)

کھیلانا

کھیلنا کا متعدی المتعدی، اپنے ساتھ کھیلنے میں کسی کو شامل کرنا، کسی کو کھلانا

کھیل اُوپاڑ

کام بگاڑنے والا ، کھیل بگاڑنے والا.

کِھیل اُوڑ کَر مُنہ میں نَہ پَہُنچْنا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں گَئی

۔(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ۔ ؎

کِھیل اُڑ کَر مُنہ میں نَہ پَہُنچْنا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں پَڑی

(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ

ساتھ کھیلا

childhood's playmate or friend

پرائے بھروسے کھیلا جوا، آج نہ موا کل موا

جو دوسرے کے بھروسے پر کام کرتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

بیگانے بَھروسے پہ کھیلا جُوا آج نَہ مُوا کل مُوا

جوغیر کے بھروسے پر کوئی کام کرتا ہے وہ بہت جلد تباہ ہوجاتا ہے.

ساتھ کا کھیلا

بچپن کا دوست ، لنگوٹیا یار.

بے گانے بھروسے کھیلا جُوا، آج نہیں تو کل مُوا

غیر کے بھروسے پر کام کرنے والا ہمیشہ خراب اور برباد ہوتا ہے

بَرات کا چَھیلا ساوَن کا کَھیلا

برات کی خوشی اتنی ہی عام ہے جتبی ساون کی گھاس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone