تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبیلا" کے متعقلہ نتائج

تَبیلا

دیکھیے طویلہ

طَبِیلَہ

طویلہ، اصطبل نیز وہ لمبی رسی جس سے جانور باندھتے ہیں

تَبْلا

رک : طبلہ .

تَھیلا

۰۱ کپڑا ٹاٹ یا چمڑا وغیرہ جو دہرا کر کے سی لیا جائے یہ مختلف قسم کے سامان رکھنے کے لیے کام آتا ہے ، کیسہ .

تَنْبیلا

۔(ھ) صفت۔ ۱۔چہرے کا رنگ جو گرمی سے سرخی مائل ہوجائے۔۲۔تانبے کے رنگ کا۔۳۔مذکر۔ سُرخ رنگ کا گیہوں۔ ۴۔صفت۔ گندمگوٗں۔ گندمی۔

تَزیلا

تازی ، عربی گھوڑا

تَن٘بیلا

تانبے کے رنگ کا

تِیلا

تین سے منسوب، تیسرا

تَبْلی

وہ تختہ جو ستار یا طن٘بورے کے تون٘بے پر لگایا جاتا ہے

تَخَیُّلَہ

خیال ، دھیان .

تَبْیَہ

مضمون نگاری یا انشا کی ایک قسم جس میں طلب فعل کا فقدان ہو .

تَبِیعَہ

رک : تبیع .

تَبِیرَہ

ڈھول ، نقارہ .

تَبِیع

گائے کا بچہ جو ایک برس کی عمر رکھتا ہو، بچھڑا

طَبْلَہ

چھوٹا ڈھول، ساز کے ساتھ بجانے کا مشہور باجا جو گملے کی شکل یا پیالہ نما، من٘ھ کھال سے منڈھا ہوا جوڑی دار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبیلا کے معانیدیکھیے

تَبیلا

tabelaa•तबेला

وزن : 122

دیکھیے: طویلہ

  • Roman
  • Urdu

تَبیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیکھیے طویلہ

Urdu meaning of tabelaa

  • Roman
  • Urdu

  • taviila, taviila

तबेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देखिए: तवीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone