تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھیلا" کے متعقلہ نتائج

جھیلا

پُھنْدنا

کِس کِس دُکھ کو جھیلا ہے

طرح طرح کی تکلیفیں اُٹھائی ہیں

آسْمان نے ڈالا زَمِین نے جھیلا

غالب اور قوی كے مقابلے میں زور نہیں چلتا اس كی سہنی ہی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جھیلا کے معانیدیکھیے

جھیلا

jhelaaझेला

وزن : 22

موضوعات: سنار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جھیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پُھنْدنا
  • گچھا ،خوشہ
  • ، (سناری) کان کے زیوروں کے وزن کو سہارنے والا زنجیر کی واضع کا زیور اس کی زنجیرون کے سرے بالیوں میں ڈال کر سر کے اوپر اٹکا لیتے ہیں یہ سادہ اور مرصع دونوں کی طرح کا ہوتا ہے ،سہارا
  • ، ایک قسم ک اجڑاؤ ک ا
  • ، پھولوں کے ہاروں کا ڈھیر جو خواجہ بندہ نواز حسینی کے عرس کے موقع پر مزار کے گنْبد پر بانْدھا جاتا ہے یہ بھی پنْکھے اور صندل کی طرح نکلالاجاتا ہے اور چڑھایا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of jhelaa

  • Roman
  • Urdu

  • phun॒danaa
  • guchchhaa, Khoshaa
  • ، (sunaarii) kaan ke zevro.n ke vazan ko sahaarne vaala zanjiir kii vaaze ka zevar us kii zanjiir van ke sire baaliyo.n me.n Daal kar sar ke u.upar aTkaa lete hai.n ye saadaa aur murassa dono.n kii tarah ka hotaa hai, sahaara
  • ، ek qism ka aj.Daa.o ka
  • ، phuulo.n ke haaruu.n ka Dher jo Khvaajaa bandaanvaaz husainii ke urs ke mauqaa par mazaar ke gan॒bad par baan॒dha jaataa hai ye bhii pan॒khe aur sandal kii tarah nikla laajaataa hai aur cha.Dhaayaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھیلا

پُھنْدنا

کِس کِس دُکھ کو جھیلا ہے

طرح طرح کی تکلیفیں اُٹھائی ہیں

آسْمان نے ڈالا زَمِین نے جھیلا

غالب اور قوی كے مقابلے میں زور نہیں چلتا اس كی سہنی ہی پڑتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone