تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیلا چُنْنا" کے متعقلہ نتائج

سِیلا چُنْنا

کھیت میں سے گِری پڑی اناج کی بالیاں جمع کرنا ۔

سَیلانا

رک : سہلانا ، جسم کے کسی حِصَے پر آہستہ آہستہ مُسلسل ہاتھ پھیرنا ۔

سَیلِ اَنا

flood, excess of ego

سِینَہ چَھننا

رک : سِینہ چھلنی ہونا .

سِینَہ تان کَر چَلْنا

اکڑ کر چلنا ، اتِرا کر چلنا ، بے خوفی کے ساتھ چلنا

سِینَہ نِکال کَر چَلنا

اکڑ یا اترا کر چلنا

سِینَہ اُبھار کَر چَلْنا

سینہ تان کر چلنا، اکڑکرچلنا، اترا کر چلنا، عورت کا چھاتیوں کا اُبھار دِکھاتے ہوئے چلنا

سِینَہ پُھلا کَر چَلْنا

سِینہ تان کر چلنا ، اَکڑ کر چلنا ، اِتراکر چلنا .

سِلْسِلَہ چَلْنا

کسی بات کا مسلسل ہوتے رہنا ، تسلسل برقرار رہنا ، تواتر قائم رہنا.

سِیدھا چَلْنا

راہ راست اختیار کرنا ، مخلص رہنا ، دوستانہ عمل کرنا شائستہ رویّہ رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیلا چُنْنا کے معانیدیکھیے

سِیلا چُنْنا

siilaa chun.naa•सीला चुनना

  • Roman
  • Urdu

سِیلا چُنْنا کے اردو معانی

  • کھیت میں سے گِری پڑی اناج کی بالیاں جمع کرنا ۔

Urdu meaning of siilaa chun.naa

  • Roman
  • Urdu

  • khet me.n se girii pa.Dii anaaj kii baaliyaa.n jamaa karnaa

सीला चुनना के हिंदी अर्थ

  • खेत में गिरी-पड़ी अनाज की बालियाँ इकट्ठा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیلا چُنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیلا چُنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone