تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکیلا" کے متعقلہ نتائج

دُکیلا

اکیلا کے ساتھ تابع کے طور پر مستعمل، وہ آدمی جس کے ہمراہ ایک اور آدمی ہو

اَکیلا دُکیلا

تنہا

دَھکیلا

دَھکّا ، ریلا ، دھکّا دینے والا

دوکیلا

وہ شخص جو تنہا نہ ہو، اس کے ساتھ دوسرا بھی ہو

دَبْکَیلا

رک : دبکیل

دِکْھلائی

show, reveal, display

دھیلا

چونسٹھ پیسے والے روپے کے ایک پیسے کا آدھا، آدھا پیسہ، ایسا پیسا اور دھیلا اب رائج نہیں

دھیلَہ

دھیلا ، نصف پیسہ.

دَھکیلْو

دھکّا دینے والا، (مجازاً)آشنا، یار

دَبِیلا

(بھاڑ بھونجائی) اناج بھوننے کا لمبے دستے والا کرچھے کی شکل کا کفگیر، کرچھولا

دَغِیلا

داغدار، چتی دار، چوٹ لگا ہوا پھل، گرا ہوا پھل جسے داغ لگ جائے

دُبَیلَہ

ایک بڑا پھوڑا جوعموماً گول ہوتا ہےاوراُس میں پیِپ جمع ہوتی اوردرد یا سوزش نہیں ہوتی ورم ہوتا ہے .

دُوکَلا

گول بڑی ٹوکری جس سے (رسی تار ، وغیرہ میں باندھ کر) جھٹکے سے پانی پھینک کر آپباشی کرتے ہیں

دَتَیلا

جس کے بڑے بڑے دان٘ت ہوں ، بڑے دانتوں والا .

دُہِیلا

سخت مشکل .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکیلا کے معانیدیکھیے

دُکیلا

dukelaa•दुकेला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دُکیلا کے اردو معانی

صفت

  • اکیلا کے ساتھ تابع کے طور پر مستعمل، وہ آدمی جس کے ہمراہ ایک اور آدمی ہو

اسم، مذکر

  • وہ جو اکیلا نہ ہو، جو کسی کے ساتھ ہو یا اس کے ساتھ کوئی دوسرا ہو

Urdu meaning of dukelaa

  • Roman
  • Urdu

  • akelaa ke saath taabe ke taur par mustaamal, vo aadamii jis ke hamraah ek aur aadamii ho
  • vo jo akelaa na ho, jo kisii ke saath ho ya is ke saath ko.ii duusraa ho

English meaning of dukelaa

Adjective

  • having another one as companion,(the person) with whom there is another one, twosome

Noun, Masculine

  • one who is not alone, with someone

दुकेला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके साथ कोई दूसरा भी हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो अकेला न हो, जो किसी के साथ हो या उसके साथ कोई दूसरा हो

دُکیلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone