تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیلا" کے متعقلہ نتائج

لَیلا

رک : لیلیٰ ، معشوقہ ، خوبصورت حسین و جمیل عورت ؛ (خصوصاً) مجنوں کی معشوقہ.

لیلا

بکری یا بھیڑ کا بچّہ

لَیلیٰ

شب رنگ، سیاہ فام، سانولی، (مجازاً) معشوقہ، حسین عورت، نیز مجنوں کی محبوبہ کا نام

لَیلَہ

لیل، رات، ایک رات، شب

لِیلا کَرنا

نماشا کرنا ، کھیل دکھانا ، نقل اُتارنا.

لِیلا چَھنْد

(پنگل) بارہ ہندی پنگل کا ایک مقرّرہ وزن کا مصوعی جس میں بارہ ماترائیں ہوتی ہیں.

لِیلا دھاری

تماشا کرنے والا ، بہروپیا ، تماش گر ،ایکٹر.

لِیلا رَچْنا

تماشا ہونا ، سوانگ رچنا ، بہروپ بھرا جانا.

لِیلا رَچانا

سوانگ رچانا، تماشا کرنا، ناٹک دکھانا

لیلاری

(زراعات) ایک قسم کی زمین، قابلِ کاشت زمین

لَیلائی

لیلا (رک) سے منسوب ، لیلیٰ کا ، معشوقانہ ، محبوبانہ.

لِیلاری

رنگ ریزی، رنگ ریز کا پیشہ

لِیلار

رنگ ریز ، نیل گِر.

لِیلام

نیلام اصل لفظ ہے، بولی لگانا، بولی لگا کر مال فروخت کرنا

لَیلائے شَب

خوبصورت رات (رات خوبصورت عورت سے استعارہ کرتے ہیں)

لَیلاق

بہار کا ایک خوبصورت پھول.

لِیلاوَتی

(موسیقی) ہنڈول راگ کی ایک سپورن بھارجا یا راگنی جس میں سب شدھ سُر لگتے ہیں.

لِیلارَن

رک : نیل کنٹھ ، سبزک.

لِیلاوَت

جس میں حُسن یا نزاکت ہو.

لَیلُ الْبَدْر

چودھویں کی رات.

لَیلیٰ اَدا

لیلیٰ کے انداز والا، مراد: معشوق

لَیلیٰ فام

سیاہ فام ، سانولے رنگ کا ، رات جیسی رنگت والا.

لَیلیٰ وَش

لیلیٰ جیسا، لیلیٰ سے مشابہ

لَیلیٰ عِذار

جس کے گال لیلیٰ جیسے ہوں ؛ (مجازاً) حسین ، معشوق.

لیلیٰ خوباں

beautiful Laila

رام لِیلا

دسھرے کا میلا، رام چندر جی کی فتح یابی کی نقل جو ہندو کنوار کے مہینے میں کرتے ہیں، اجودھیا میں رقم حادثات پر مبنی ہونے والا ناٹک، اجودھیا کے راجا دشرتھ کے بڑے بیٹے رام کے کردار کا عمل

راس لِیلا

وہ کھیل یا ناچ رنگ جو کرشن جی نے گوپیوں کے ساتھ آدھی رات کے وقت کیا تھا نیز کرشن کا رقص

بال لِیلا

بچوں کے کھیل اور اچھل کود، بچوں کی فطری حرکتیں، لڑکپن کو کھیل کود

سُنْدَر لِیلا

خُوبصورت نَظَارَہ ، جَلوہ.

کِرِشْن لِیلا

(ہندو) مہا بھارت اور کرشن جی کی زندگی کے منتخب واقعات پر مشتمل تمثیل ، جسے ہندو کرشن جی کی پیدائش کے موقع پر پیش کرتے ہیں .

رام کی لِیلا

خُدا کی قُدرت ، رام کی مایا ، فِطرت ، نیچر .

رام لِیلا کا میلا

(ہندو) وہ میلہ جو دسہرہ کے موقع پر اُس میدان میں لگتا ہے جس میں رام لِیلا کھیلا جاتا ہے

اَلِف لَیْلَہ و لَیْلَہ

the famous Arabic classic, the Arabian Nights, also known as One Thousand and One Nights

سَگِ لَیلیٰ

لیلیٰ کا کُتّا، وہ جسے محبوبہ سے کوئی نسبت ہو، عزیز، پیارا

مادر لیلیٰ

mother of Laila-allusion

اَلْف لَیلَہ

(لفظاً) ایک ہزار رات

نظارۂ لیلیٰ

مَنزِلِ لَیلیٰ

مراد : منزل ِمقصود ؛ محبوب کا ٹھکانہ ۔

مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا

جس سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لیلا کے معانیدیکھیے

لیلا

lelaaलेला

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بکری یا بھیڑ کا بچّہ

Urdu meaning of lelaa

  • Roman
  • Urdu

  • bikrii ya bhii.D ka bachcha

English meaning of lelaa

Noun, Masculine

  • lamb, kid

लेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चा।
  • शिशु। (पश्चिम)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَیلا

رک : لیلیٰ ، معشوقہ ، خوبصورت حسین و جمیل عورت ؛ (خصوصاً) مجنوں کی معشوقہ.

لیلا

بکری یا بھیڑ کا بچّہ

لَیلیٰ

شب رنگ، سیاہ فام، سانولی، (مجازاً) معشوقہ، حسین عورت، نیز مجنوں کی محبوبہ کا نام

لَیلَہ

لیل، رات، ایک رات، شب

لِیلا کَرنا

نماشا کرنا ، کھیل دکھانا ، نقل اُتارنا.

لِیلا چَھنْد

(پنگل) بارہ ہندی پنگل کا ایک مقرّرہ وزن کا مصوعی جس میں بارہ ماترائیں ہوتی ہیں.

لِیلا دھاری

تماشا کرنے والا ، بہروپیا ، تماش گر ،ایکٹر.

لِیلا رَچْنا

تماشا ہونا ، سوانگ رچنا ، بہروپ بھرا جانا.

لِیلا رَچانا

سوانگ رچانا، تماشا کرنا، ناٹک دکھانا

لیلاری

(زراعات) ایک قسم کی زمین، قابلِ کاشت زمین

لَیلائی

لیلا (رک) سے منسوب ، لیلیٰ کا ، معشوقانہ ، محبوبانہ.

لِیلاری

رنگ ریزی، رنگ ریز کا پیشہ

لِیلار

رنگ ریز ، نیل گِر.

لِیلام

نیلام اصل لفظ ہے، بولی لگانا، بولی لگا کر مال فروخت کرنا

لَیلائے شَب

خوبصورت رات (رات خوبصورت عورت سے استعارہ کرتے ہیں)

لَیلاق

بہار کا ایک خوبصورت پھول.

لِیلاوَتی

(موسیقی) ہنڈول راگ کی ایک سپورن بھارجا یا راگنی جس میں سب شدھ سُر لگتے ہیں.

لِیلارَن

رک : نیل کنٹھ ، سبزک.

لِیلاوَت

جس میں حُسن یا نزاکت ہو.

لَیلُ الْبَدْر

چودھویں کی رات.

لَیلیٰ اَدا

لیلیٰ کے انداز والا، مراد: معشوق

لَیلیٰ فام

سیاہ فام ، سانولے رنگ کا ، رات جیسی رنگت والا.

لَیلیٰ وَش

لیلیٰ جیسا، لیلیٰ سے مشابہ

لَیلیٰ عِذار

جس کے گال لیلیٰ جیسے ہوں ؛ (مجازاً) حسین ، معشوق.

لیلیٰ خوباں

beautiful Laila

رام لِیلا

دسھرے کا میلا، رام چندر جی کی فتح یابی کی نقل جو ہندو کنوار کے مہینے میں کرتے ہیں، اجودھیا میں رقم حادثات پر مبنی ہونے والا ناٹک، اجودھیا کے راجا دشرتھ کے بڑے بیٹے رام کے کردار کا عمل

راس لِیلا

وہ کھیل یا ناچ رنگ جو کرشن جی نے گوپیوں کے ساتھ آدھی رات کے وقت کیا تھا نیز کرشن کا رقص

بال لِیلا

بچوں کے کھیل اور اچھل کود، بچوں کی فطری حرکتیں، لڑکپن کو کھیل کود

سُنْدَر لِیلا

خُوبصورت نَظَارَہ ، جَلوہ.

کِرِشْن لِیلا

(ہندو) مہا بھارت اور کرشن جی کی زندگی کے منتخب واقعات پر مشتمل تمثیل ، جسے ہندو کرشن جی کی پیدائش کے موقع پر پیش کرتے ہیں .

رام کی لِیلا

خُدا کی قُدرت ، رام کی مایا ، فِطرت ، نیچر .

رام لِیلا کا میلا

(ہندو) وہ میلہ جو دسہرہ کے موقع پر اُس میدان میں لگتا ہے جس میں رام لِیلا کھیلا جاتا ہے

اَلِف لَیْلَہ و لَیْلَہ

the famous Arabic classic, the Arabian Nights, also known as One Thousand and One Nights

سَگِ لَیلیٰ

لیلیٰ کا کُتّا، وہ جسے محبوبہ سے کوئی نسبت ہو، عزیز، پیارا

مادر لیلیٰ

mother of Laila-allusion

اَلْف لَیلَہ

(لفظاً) ایک ہزار رات

نظارۂ لیلیٰ

مَنزِلِ لَیلیٰ

مراد : منزل ِمقصود ؛ محبوب کا ٹھکانہ ۔

مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا

جس سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone