تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیلانی" کے متعقلہ نتائج

سَیلانی

سیر و تفریح کا شوقین، گھومنے پِھرنے والا، وہ شخص جو ایک جگہ نہ ٹکے، جہاں گرد، سیاح، رمتا

سَیلانی پَن

سیر و تفریح ، گھومنے پھرنے کی کیفیت ، آوارہ گردی ، سیاحت ۔

سَیلانی فَقِیر

جوگی ، درویش ، جہاں گرد ، مردِ سیّاح ، گھومتے پھرتے رہنے والا فقیر یا جوگی

دھاوَت سَیلانی

جس کے قدم ایک جگہ نہ ٹِکیں .

رُوحِ سَیلانی

سیلانی رُوح (انسان کے جسم میں دو رُوحیں ہوتی ہیں ایک سیلانی جو سونے کے بعد نکل جاتی ہے دُوسری مقامی جس کے نِکل جانے کے بعد آدمی مر جاتا ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیلانی کے معانیدیکھیے

سَیلانی

sailaaniiसैलानी

وزن : 222

اشتقاق: سألَ

  • Roman
  • Urdu

سَیلانی کے اردو معانی

فارسی، عربی، ہندی - اسم، صفت، مذکر

  • سیر و تفریح کا شوقین، گھومنے پِھرنے والا، وہ شخص جو ایک جگہ نہ ٹکے، جہاں گرد، سیاح، رمتا
  • آوارہ گرد، سڑکوں پر مارا مارا پھرنے والا
  • بہاو سے متعلق، گشتی، بہنے والا، رواں
  • (مجازاََ) حق کی جستجو کرنے والا، سالک

شعر

Urdu meaning of sailaanii

  • Roman
  • Urdu

  • sair-o-tafriih ka shauqiin, ghuumne phirne vaala, vo shaKhs jo ek jagah na Tike, jahaangrad, sayyaah, ramtaa
  • aavaaragard, sa.Dko.n par maaraa phirne vaala
  • bahaav se mutaalliq, gashtii, bahne vaala, ravaa.n
  • (mujaazaa) haq kii justajuu karne vaala, saalik

English meaning of sailaanii

Persian, Arabic, Hindi - Noun, Adjective, Masculine

सैलानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी, हिंदी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • सैर का शौकीन, सैर करने वाला, जो बहुत अधिक सैर करता हो, इधर-उधर घूमता-फिरता रहने वाला, जिसे सैर और तफ़रीह बहुत पसंद हो, घुमक्कड़
  • सड़कों पर मारा-मारा फिरने वाला, आवारागर्द, मनमौजी, रमता
  • बहाव से संबंधित, गशती, बहने वाला, रवाँ
  • (लाक्षणिक) सत्य की खोज करने वाला, साधक

سَیلانی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیلانی

سیر و تفریح کا شوقین، گھومنے پِھرنے والا، وہ شخص جو ایک جگہ نہ ٹکے، جہاں گرد، سیاح، رمتا

سَیلانی پَن

سیر و تفریح ، گھومنے پھرنے کی کیفیت ، آوارہ گردی ، سیاحت ۔

سَیلانی فَقِیر

جوگی ، درویش ، جہاں گرد ، مردِ سیّاح ، گھومتے پھرتے رہنے والا فقیر یا جوگی

دھاوَت سَیلانی

جس کے قدم ایک جگہ نہ ٹِکیں .

رُوحِ سَیلانی

سیلانی رُوح (انسان کے جسم میں دو رُوحیں ہوتی ہیں ایک سیلانی جو سونے کے بعد نکل جاتی ہے دُوسری مقامی جس کے نِکل جانے کے بعد آدمی مر جاتا ہے).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیلانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیلانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone