تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنا" کے متعقلہ نتائج

سَنا

جنگلی نیل کے مشابہ ایک پودا جو نصف گز تک لمبا ہوتا ہے، اِس کے پتّے برگِ حنا کی مانند اور پُھول کسی قدر نیلگوں ہوتے ہیں، اس کی پھلی چپٹی سی ہوتی ہے جس کے اندر چپٹا سا لمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا سا تخم ہوتا ہے، اس کے پتّے دوا خصوصاً مسہل کے طور پر مستعمل ہیں، ایک دست آور دوا

سَنام

(اُون٘ٹ کا) کوہان

سَناتَنی

belonging to Sanatan sect

سَناتَک

فارغ التحصیل، گریجویٹ

سَناپَت

قتل عام .

سَناتَن

قدیم، پرانا، قدیمی، زمانۂ قدیم

سَنابِل

جمع سن٘بلہ کی ، اناج کے خوشے .

سَناجِق

جھنڈے.

سَناتَن سے

قدیم سے ، پُرانے زمانے سے .

سَنائے مَکَّی

(طِب) سَنا کی بہترین قِسم جو بلادِ حجاز سے آتی ہے.

سَناتَن دَھرْم

قدیم ہندو دھرم جس میں بُتوں کی پُوجا کی جاتی ہے.

سَناتَن دَھرْمی

سناتن دھرم سے متعلق یا منسوب، سناتن دھرم کا پیرو اور اس کو ماننے والا

سَنہ وار

سال بسال ، سال کی ترتیب کے اعتبار سے .

ہِجری سَنہ

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ہجرت سے متعلق یا منسوب کلینڈر، ہجرت نبویؐ سے منسوب سن، مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے ، تقویم جو ہجرت نبوی ﷺکے زمانے سے شروع کی گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنا کے معانیدیکھیے

سَنا

sanaaसना

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَنا کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • جنگلی نیل کے مشابہ ایک پودا جو نصف گز تک لمبا ہوتا ہے، اِس کے پتّے برگِ حنا کی مانند اور پُھول کسی قدر نیلگوں ہوتے ہیں، اس کی پھلی چپٹی سی ہوتی ہے جس کے اندر چپٹا سا لمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا سا تخم ہوتا ہے، اس کے پتّے دوا خصوصاً مسہل کے طور پر مستعمل ہیں، ایک دست آور دوا

انگریزی - اسم، مؤنث

  • مجلسِ قانون ساز کا ایوانِ بالا، سینیٹ

Urdu meaning of sanaa

  • Roman
  • Urdu

  • janglii niil ke mushaabeh ek paudaa jo nisf gaz tak lambaa hotaa hai, is ke patte barg-e-hina kii maanind aur phuu.ol kisii qadar niilguu.n hote hai.n, is kii phalii chapTii sii hotii hai jis ke andar chapTaa saa lambotraa aur kisii qadar Khamiidaa chhoTaa saa tuKhm hotaa hai, is ke patte davaa Khusuusan mushil ke taur par mustaamal hai.n
  • majlis-e-qaanuunsaaz ka ivaan-e-baala, saineT

English meaning of sanaa

Arabic - Noun, Feminine

  • the common senna of medicine, Cassia senna, Senna italica

सना के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक रेचक पत्ती, रेचक औषधि, सनाय, स्वर्ण-पत्री

अंग्रेज़ी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मजलिस-ए-क़ानूनसाज़ का इवान-ए-बाला, सैनेट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنا

جنگلی نیل کے مشابہ ایک پودا جو نصف گز تک لمبا ہوتا ہے، اِس کے پتّے برگِ حنا کی مانند اور پُھول کسی قدر نیلگوں ہوتے ہیں، اس کی پھلی چپٹی سی ہوتی ہے جس کے اندر چپٹا سا لمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا سا تخم ہوتا ہے، اس کے پتّے دوا خصوصاً مسہل کے طور پر مستعمل ہیں، ایک دست آور دوا

سَنام

(اُون٘ٹ کا) کوہان

سَناتَنی

belonging to Sanatan sect

سَناتَک

فارغ التحصیل، گریجویٹ

سَناپَت

قتل عام .

سَناتَن

قدیم، پرانا، قدیمی، زمانۂ قدیم

سَنابِل

جمع سن٘بلہ کی ، اناج کے خوشے .

سَناجِق

جھنڈے.

سَناتَن سے

قدیم سے ، پُرانے زمانے سے .

سَنائے مَکَّی

(طِب) سَنا کی بہترین قِسم جو بلادِ حجاز سے آتی ہے.

سَناتَن دَھرْم

قدیم ہندو دھرم جس میں بُتوں کی پُوجا کی جاتی ہے.

سَناتَن دَھرْمی

سناتن دھرم سے متعلق یا منسوب، سناتن دھرم کا پیرو اور اس کو ماننے والا

سَنہ وار

سال بسال ، سال کی ترتیب کے اعتبار سے .

ہِجری سَنہ

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ہجرت سے متعلق یا منسوب کلینڈر، ہجرت نبویؐ سے منسوب سن، مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے ، تقویم جو ہجرت نبوی ﷺکے زمانے سے شروع کی گئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone