تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنا" کے متعقلہ نتائج

سُنا

کان، دھرنا، مقدمہ کی سماعت کرنا، ذکر سننا، چرچا سننا، غور یا توجہ سے سننا، سُننا (رک) کا فعلِ ماضی مطلق نیز سُنانا (رک) کا فعلِ امر، (محاورات و مرکبات میں مستعمل)

سَنا

جنگلی نیل کے مشابہ ایک پودا جو نصف گز تک لمبا ہوتا ہے، اِس کے پتّے برگِ حنا کی مانند اور پُھول کسی قدر نیلگوں ہوتے ہیں، اس کی پھلی چپٹی سی ہوتی ہے جس کے اندر چپٹا سا لمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا سا تخم ہوتا ہے، اس کے پتّے دوا خصوصاً مسہل کے طور پر مستعمل ہیں، ایک دست آور دوا

سِنا

سِینہ ، چھاتی.

سُنّا

سُنْنا

سِنّا

چھلکار مچھلی یا مگرمچھ کی کھال پر جو گول گول پتلے اور چمکدار ٹکلے ہوتے ہیں ان میں ہر ایک ٹکڑا ، سِفنا ، کھپرا.

سَنْہ

سن، مثلاً سن ۱۹۴۷

سِنْع

Beauty, comeliness, grace.

ثَنا

تعریف، توصیف (بیشتر) خدا کی تعریف، حمد، مدح، ستائش، حمد و نعت

صُنْع

کاریگری، تخلیق، کام کرنا، پیدا کرنا، کسی چیز کو تیّار کرنا

سُنا نَہِیں

معلوم نہیں ہوا

سُنا جانا

سُننے کی تاب ہونا ، سُن سکنا (عموماً نفی میں مُستعمل) .

سُنا دینا

کہہ دینا

سُنا بَیٹْھنا

بُرا بھلا کہہ دینا .

سُنا سُنایا

دُوسروں سے سُنا ہوا، سماعی، قول یا بات جو صرف دوسروں کے زبان سے سنی گئی ہو لیکن اس کی کوئی تصدیق نہ کی گئی ہو، افواہ

سُنا کے کَہْنا

کسی کو جتانے یا آگاہ کرنے کے لیے طنزیہ بات کہنا ، کسی پر بالواسطہ طنز کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنا کے معانیدیکھیے

سُنا

sunaa•सुना

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دیکھیے: سُننا

  • Roman
  • Urdu

سُنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کان، دھرنا، مقدمہ کی سماعت کرنا، ذکر سننا، چرچا سننا، غور یا توجہ سے سننا، سُننا (رک) کا فعلِ ماضی مطلق نیز سُنانا (رک) کا فعلِ امر، (محاورات و مرکبات میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of sunaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaan, dharnaa, muqaddama kii samaaat karnaa, zikr sunnaa, charchaa sunnaa, Gaur ya tavajjaa se sunnaa, sunnaa (ruk) ka phaul-e-maazii mutlaq niiz sunaanaa (ruk) ka phaul-e-amar, (muhaavaraat-o-murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of sunaa

Noun, Masculine

सुना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone